اینکر ربیعہ اور انکے شوہر کے چیٹ ریکارڈ میں کسی تنازع کے شواہد نہیں ملے: تفتیشی ذرائع

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اینکر ربیعہ اور انکے شوہر کے چیٹ ریکارڈ میں کسی تنازع کے شواہد نہیں ملے: تفتیشی ذرائع"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفتیشی ذرائع کے مطابق جائے وقوع اور پوسٹ مارٹم سے حاصل شدہ سیمپلز کا بھی تجزیہ کرایا جائے گا، جبکہ ملزم احسن کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرایا جائے گا۔
- پولیس کو پولی گراف ٹیسٹ کی رپورٹ ہفتے کو ملنے کا امکان ہے۔
- ان کا کہنا ہے کہ ربیعہ احسن کے 3 موبائل فونز کا بھی فرانزک کرایا جائے گا، تینوں موبائل فونز پر کوئی پاس ورڈ یا سیکیورٹی کوڈ نہیں تھا۔
- تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ ربیعہ احسن اور ان کے شوہر کے درمیان چیٹ ریکارڈ بھی حاصل کر لیا ہے، ابتدائی موبائل تجزیے میں کسی تنازع یا دشمنی کے شواہد نہیں ملے، موبائل فونز کی فرانزک رپورٹ چالان کا حصہ بنائی جائے گی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی اینکر ربیعہ احسن کے مبینہ قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں پولیس پولی گراف ٹیسٹ کے لیے ملزم احسن کو لے کر لاہور روانہ ہو گئی۔
تفتیشی ذرائع کے مطابق جائے وقوع اور پوسٹ مارٹم سے حاصل شدہ سیمپلز کا بھی تجزیہ کرایا جائے گا، جبکہ ملزم احسن کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرایا جائے گا۔
پولیس کو پولی گراف ٹیسٹ کی رپورٹ ہفتے کو ملنے کا امکان ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ربیعہ احسن کے 3 موبائل فونز کا بھی فرانزک کرایا جائے گا، تینوں موبائل فونز پر کوئی پاس ورڈ یا سیکیورٹی کوڈ نہیں تھا۔
تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ ربیعہ احسن اور ان کے شوہر کے درمیان چیٹ ریکارڈ بھی حاصل کر لیا ہے، ابتدائی موبائل تجزیے میں کسی تنازع یا دشمنی کے شواہد نہیں ملے، موبائل فونز کی فرانزک رپورٹ چالان کا حصہ بنائی جائے گی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





