ترسیلات زر کی مد میں اکتوبر میں 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ، سعودی عرب سرفہرست

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ترسیلات زر کی مد میں اکتوبر میں 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ، سعودی عرب سرفہرست"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وفاقی زارت خزانہ کے مطابق ترسیلات زر میں اضافے کا رجحان برقرارہے، جولائی سے اکتوبر 2026 کے دوران گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 14 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اس عرصے میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک ارب 80 کروڑ ڈالر اضافی ترسیلات زر پاکستان کو موصول ہوئیں۔
- وزارت خزانہ نے بتایا کہ اکتوبر کے دوران سعودی عرب سے ترسیلات زر میں 25 فیصد، متحدہ عرب امارات سے 16 فیصد اور برطانیہ سے 15 فیصد اضافہ ہوا، یورپی یونین کے ممالک سے ترسیلات زر 12 فیصد جبکہ دیگر خلیجی ممالک سے 13 فیصد بڑھ گئیں۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): پاکستان کو ترسیلات زر کی مد میں اکتوبر 2026 کے دوران 3 ارب 90 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، سالانہ بنیادوں پر ترسیلات زر میں 13.8 فیصد جبکہ ماہانہ بنیادوں پر 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مالی سال 27-2026 کے پہلے چار ماہ میں ترسیلات زر 14 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔
وفاقی زارت خزانہ کے مطابق ترسیلات زر میں اضافے کا رجحان برقرارہے، جولائی سے اکتوبر 2026 کے دوران گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 14 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اس عرصے میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک ارب 80 کروڑ ڈالر اضافی ترسیلات زر پاکستان کو موصول ہوئیں۔
وزارت خزانہ نے بتایا کہ اکتوبر کے دوران سعودی عرب سے ترسیلات زر میں 25 فیصد، متحدہ عرب امارات سے 16 فیصد اور برطانیہ سے 15 فیصد اضافہ ہوا، یورپی یونین کے ممالک سے ترسیلات زر 12 فیصد جبکہ دیگر خلیجی ممالک سے 13 فیصد بڑھ گئیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





