جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدمعربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروعقطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیاغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتمائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثرسعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیتایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدمعربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروعقطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیاغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتمائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثرسعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیتایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدمعربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروعقطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیاغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتمائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثرسعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیتایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدمعربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروعقطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیاغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتمائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثرسعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیتایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا
بین الاقوامی30 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:46
🇬🇧 English

ترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدر

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدر
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدر"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عرب نیوز کے مطابق ترک ایوانِ صدر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ’صدر اردوغان نے اِس عزم کا اظہار کیا کہ ہم خلیجی خطے میں جنگ دوبارہ شروع ہونے کے اِمکانات کو روکنے، مذاکرات کی راہ ہموار کرنے اور امن کے قیام کے لیے مل کر کام جاری رکھیں گے۔
  • بیان میں مزید کہا گیا کہ ’صدر اردوغان نے کہا کہ ترکیہ اور قطر کے درمیان آج طے پانے والا باہمی دفاعی معاہدہ ہماری برادرانہ دوستی میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گا۔
  • واضح رہے کہ رواں سال اگست میں ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان نے مکہ مکرمہ میں مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے، جس کے تحت تینوں سنی مسلم ممالک، جو امریکہ کے اتحادی بھی ہیں، ایسے وقت میں دفاعی تعاون کے لیے اکٹھے ہوئے جب خطے کے مختلف حصوں میں تنازعات جاری ہیں۔
  • ترک پارلیمان نے گزشتہ ہفتے اِس معاہدے کی توثیق کر دی تھی، جس کے بعد ترکیہ کے لیے سعودی عرب کو فوجی مدد فراہم کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ترکیہ اور قطر نے جمعے کے روز باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان کے دفتر کے مطابق یہ معاہدہ ایک ایسے وقت پر طے پایا ہے جب ترک صدر نے استنبول میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات۔

عرب نیوز کے مطابق ترک ایوانِ صدر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ’صدر اردوغان نے اِس عزم کا اظہار کیا کہ ہم خلیجی خطے میں جنگ دوبارہ شروع ہونے کے اِمکانات کو روکنے، مذاکرات کی راہ ہموار کرنے اور امن کے قیام کے لیے مل کر کام جاری رکھیں گے۔‘ تاہم بیان میں دفاعی معاہدے کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ ’صدر اردوغان نے کہا کہ ترکیہ اور قطر کے درمیان آج طے پانے والا باہمی دفاعی معاہدہ ہماری برادرانہ دوستی میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گا۔‘۔

واضح رہے کہ رواں سال اگست میں ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان نے مکہ مکرمہ میں مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے، جس کے تحت تینوں سنی مسلم ممالک، جو امریکہ کے اتحادی بھی ہیں، ایسے وقت میں دفاعی تعاون کے لیے اکٹھے ہوئے جب خطے کے مختلف حصوں میں تنازعات جاری ہیں۔

ترک پارلیمان نے گزشتہ ہفتے اِس معاہدے کی توثیق کر دی تھی، جس کے بعد ترکیہ کے لیے سعودی عرب کو فوجی مدد فراہم کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ سعودی عرب کو یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں کے حملوں کا سامنا ہے اور وہ اِن حملوں کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔

اگست میں تینوں علاقائی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت کسی ایک ملک پر حملے کو تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

خلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم

خلیج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم محمد البدیوی۔

13 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

عربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروع

عربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروع۔

13 نومبر 2026•9 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

قطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

ترک میڈیا قطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہو گیا، باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط ترکیہ میں کیے گئے۔

13 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئے

پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں نیب کی طلبی پر سابق وفاقی وزیر اسعد محمود دوسرے کال اپ نوٹس پر بھی پیش نہیں۔

13 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہ

سعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہ۔

13 نومبر 2026•50 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

ایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متلق ایوان صدر کی وضاحت سامنے آگئی۔