جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدمعربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروعقطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیاغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتمائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثرسعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیتایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدمعربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروعقطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیاغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتمائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثرسعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیتایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدمعربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروعقطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیاغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتمائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثرسعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیتایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایاخلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدمعربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروعقطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیاغیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئےسعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدرایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحتمائیکروسافٹ سروسز کی بحالی شروع، عالمی تعطل سے کاروبار اور عوامی خدمات متاثرسعودی عرب کی ترکیہ اور امارات میں حادثات پر تعزیتایران نے بحرین میں امریکی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا
بین الاقوامی18 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:07
🇬🇧 English

قطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
قطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "قطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ اور قطر خلیجی خطے میں جنگ کی دوبارہ واپسی روکنے، مذاکرات کی راہ ہموار کرنے اور امن کے قیام کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے۔
  • رجب طیب اردوان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان استنبول میں ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
  • اردوان نے کہا کہ ترکیہ اور قطر کے درمیان طے پانے والا باہمی دفاعی معاہدہ دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گا۔
  • انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال نافذ العمل ہونے والے تجارتی و اقتصادی شراکت داری کے معاہدے نے دونوں ملکوں کو باہمی تجارت کا مقررہ ہدف حاصل کرنے کے مزید قریب کر دیا ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): قطر اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہو گیا، باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط ترکیہ میں کیے گئے۔

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ اور قطر خلیجی خطے میں جنگ کی دوبارہ واپسی روکنے، مذاکرات کی راہ ہموار کرنے اور امن کے قیام کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے۔ انہوں نے زور دیا کہ فریقین کو اپنے مسائل سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے پر آمادہ کرنا ضروری ہے۔

رجب طیب اردوان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان استنبول میں ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

اردوان نے کہا کہ ترکیہ اور قطر کے درمیان طے پانے والا باہمی دفاعی معاہدہ دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال نافذ العمل ہونے والے تجارتی و اقتصادی شراکت داری کے معاہدے نے دونوں ملکوں کو باہمی تجارت کا مقررہ ہدف حاصل کرنے کے مزید قریب کر دیا ہے۔

ترک صدر کے مطابق ترکیہ قطر کے ساتھ توانائی کے شعبے میں شراکت داری کو فروغ دینے اور اس میں تنوع لانے کے لیے بھی کام کر رہا ہے، جبکہ دفاعی صنعت میں تعاون کا دائرہ بھی مزید وسیع کیا جائے گا۔

ترک صدارتی دفتر کے مطابق یہ باہمی دفاعی معاہدہ ترکیے اور قطر کے تعلقات میں نیا باب رقم کرے گا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•18 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

خلیج تعاون کونسل کا حوثیوں کیخلاف پابندیوں میں توسیع کی سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم

خلیج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم محمد البدیوی۔

13 نومبر 2026•18 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

عربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروع

عربی النسل گھوڑوں کا عالمی مقابلہ حسن میلہ شروع۔

13 نومبر 2026•39 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئے

پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں نیب کی طلبی پر سابق وفاقی وزیر اسعد محمود دوسرے کال اپ نوٹس پر بھی پیش نہیں۔

13 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہ

سعودی عرب، قطر اور یورپی ملکوں کا اجلاس، مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہ۔

13 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدر

ترکیہ اور قطر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، ترک ایوانِ صدر۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

ایوان صدر کی صدر زرداری، محسن نقوی ملاقات پر وضاحت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متلق ایوان صدر کی وضاحت سامنے آگئی۔