ترکیہ میں کوپ 31 فورم کا انعقاد، پاکستان کا عالمی سپلائی چینز کو کاربن سے پاک بنانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ترکیہ میں کوپ 31 فورم کا انعقاد، پاکستان کا عالمی سپلائی چینز کو کاربن سے پاک بنانے کے عزم کا اعادہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے فورم میں عالمی گرین فریٹ کوریڈورز انیشی ایٹو سے خطاب کرتے ہوئے عالمی سپلائی چینز کو کاربن سے پاک اور پائیدار بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
- عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ اقتصادی ترقی اور ماحولیاتی تحفظ باہم متضاد نہیں بلکہ ایک دوسرے کے مددگار ہیں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): ترکیہ میں کوپ 31 فورم کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کے وزراء اور مندوبین نے شرکت۔
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے فورم میں عالمی گرین فریٹ کوریڈورز انیشی ایٹو سے خطاب کرتے ہوئے عالمی سپلائی چینز کو کاربن سے پاک اور پائیدار بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ اقتصادی ترقی اور ماحولیاتی تحفظ باہم متضاد نہیں بلکہ ایک دوسرے کے مددگار ہیں۔ عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کو ٹھوس اور سرحد پار عملی نتائج میں تبدیل کرنا وقت کی ضرورت ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





