بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
بلوچستان: فلمیں دیکھ کر 20 کروڑ کی بینک ڈکیتی کرنے والے تین یونیورسٹی طلبہ گرفتارایرانی عوام کے لیے جنگ کا مسلسل خطرہ اور معلومات کی کمیابی’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسینایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟بلوچستان: فلمیں دیکھ کر 20 کروڑ کی بینک ڈکیتی کرنے والے تین یونیورسٹی طلبہ گرفتارایرانی عوام کے لیے جنگ کا مسلسل خطرہ اور معلومات کی کمیابی’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسینایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟بلوچستان: فلمیں دیکھ کر 20 کروڑ کی بینک ڈکیتی کرنے والے تین یونیورسٹی طلبہ گرفتارایرانی عوام کے لیے جنگ کا مسلسل خطرہ اور معلومات کی کمیابی’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسینایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟بلوچستان: فلمیں دیکھ کر 20 کروڑ کی بینک ڈکیتی کرنے والے تین یونیورسٹی طلبہ گرفتارایرانی عوام کے لیے جنگ کا مسلسل خطرہ اور معلومات کی کمیابی’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسینایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکانبارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟
بین الاقوامی25 منٹ پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:49
🇬🇧 English

’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسین

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسین
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "’درعیہ: ماضی اور حال‘: پاکستانی سفیر کی پینٹنگز کے ذریعے سعودی عرب کو خراجِ تحسین"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ’درعیہ: ماضی اور حال‘ کے عنوان سے منعقدہ اس نمائش میں پاکستانی سفیر نے اپنے فن کے ذریعے سعودی عرب کے تاریخی شہر کو اپنے منفرد انداز میں پیش کیا۔
  • پاکستانی سفیر احمد فاروق کی تخلیق کردہ پینٹنگز کی نمائش میں شہزادہ سلطان بن سلمان اور فوجی اتحاد کے کمانڈر جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف سمیت مختلف ممالک کے سفیروں اور اہم شخصیات نے شرکت۔
  • احمد فاروق نے درعیہ کے مختلف تاریخی مقامات کی عکاسی کرنے والے فن پارے تیار کیے جن میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل الطریف اور وادی حنیفہ کی پینٹنگز بھی شامل ہیں۔
  • شہزادہ سلطان بن سلمان آل سعود نے سفیر پاکستان کی فنی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جس خوبصورت انداز میں پینٹنگز کے ذریعے سعودی ثقافت اور روایات کو پیش کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے ریاض میں منعقدہ ایک نمائش کے دوران اپنے 18 فن پاروں کی نمائش کی جن میں انہوں نے مملکتِ سعودی عرب اور اس کی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

’درعیہ: ماضی اور حال‘ کے عنوان سے منعقدہ اس نمائش میں پاکستانی سفیر نے اپنے فن کے ذریعے سعودی عرب کے تاریخی شہر کو اپنے منفرد انداز میں پیش کیا۔

پاکستانی سفیر احمد فاروق کی تخلیق کردہ پینٹنگز کی نمائش میں شہزادہ سلطان بن سلمان اور فوجی اتحاد کے کمانڈر جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف سمیت مختلف ممالک کے سفیروں اور اہم شخصیات نے شرکت۔

احمد فاروق نے درعیہ کے مختلف تاریخی مقامات کی عکاسی کرنے والے فن پارے تیار کیے جن میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل الطریف اور وادی حنیفہ کی پینٹنگز بھی شامل ہیں۔ درعیہ کو سعودی ریاست کی جائے پیدائش بھی کہا جاتا ہے۔

شہزادہ سلطان بن سلمان آل سعود نے سفیر پاکستان کی فنی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جس خوبصورت انداز میں پینٹنگز کے ذریعے سعودی ثقافت اور روایات کو پیش کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔

پاکستانی سفیر نے عرب نیوز کو بتایا کہ انہوں نے یہ پروجیکٹ 2023 میں شروع کیا تھا اور اپنی سفارتی ذمہ داریوں کے ساتھ تین سال کے عرصے میں یہ فن پارے مکمل کیے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ان کے فنکارانہ سفر کا محرک درعیہ میں آنے والی تبدیلیاں تھیں جو خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن کے تحت جاری ہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•25 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

بلوچستان: فلمیں دیکھ کر 20 کروڑ کی بینک ڈکیتی کرنے والے تین یونیورسٹی طلبہ گرفتار

بلوچستان: فلمیں دیکھ کر 20 کروڑ کی بینک ڈکیتی کرنے والے تین یونیورسٹی طلبہ گرفتار۔

11 نومبر 2026•25 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایرانی عوام کے لیے جنگ کا مسلسل خطرہ اور معلومات کی کمیابی

ایرانی عوام کے لیے جنگ کا مسلسل خطرہ اور معلومات کی کمیابی۔

11 نومبر 2026•55 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

ایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی لاہور آمد، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا امکان۔

11 نومبر 2026•55 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

بارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

بارش اور برفباری، پاکستان میں آج شروع ہونے والا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

11 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران کی جانب سے جان کو خطرات، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقل

بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکی ٹی وی فاکس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے جان کو خطرات کے باعث امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ۔

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ۔