جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہارریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہارریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہارریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
بین الاقوامی19 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:52
🇬🇧 English

ریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکز

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکز
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکز"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ریاض سیزن کا ساتواں ایڈیشن 21 اکتوبر کو شروع ہوا جس میں خلیجی اور عرب دنیا کے نامور فنکاروں کی پرفارمنس کے ساتھ بین الاقوامی ثقافتی سرگرمیاں بھی شامل ہیں۔
  • بولیواڈ سٹی ریاض سیزن کے اہم تھیٹر مراکز میں سے ایک بن کر سامنے آیا ہے جہاں خلیجی اور مصری تھیٹر پروڈکشنز پیش کی جا رہی ہیں۔
  • تھیٹر پروگرام کا آغاز 22 اکتوبر کو بکر الشدی تھیٹر میں ایک سماجی کامیڈی ڈرامے سے ہوا جس میں ایک ایسے شخص کی کہانی پیش کی گئی ہے جو 50 برس کی عمر کو پہنچنے پر اپنے تعلقات میں آنے والی تبدیلیوں کا سامنا کرتا ہے۔
  • محمد العلی تھیٹر میں مصری کامیڈی ڈرامہ ’انا مش عارفنی‘ بھی پیش کیا گیا جس کے بعد ’السادہ الاعضا‘ کے نام سے ایک اور ڈرامہ 5 سے 9 نومبر تک سٹیج کیا گیا۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): خلیجی تھیٹر ڈراموں اور بین الاقوامی ثقافتی پرفارمنس سے لے کر روایتی سعودی فنون تک ریاض سیزن 2026 کے تحت دارالحکومت میں تفریحی سرگرمیوں کا ایک متنوع پروگرام پیش کیا جا رہا ہے جبکہ نومبر کے دوران مزید تفریحی مقامات اور سرگرمیوں کا آغاز بھی متوقع ہے۔

ریاض سیزن کا ساتواں ایڈیشن 21 اکتوبر کو شروع ہوا جس میں خلیجی اور عرب دنیا کے نامور فنکاروں کی پرفارمنس کے ساتھ بین الاقوامی ثقافتی سرگرمیاں بھی شامل ہیں۔

بولیواڈ سٹی ریاض سیزن کے اہم تھیٹر مراکز میں سے ایک بن کر سامنے آیا ہے جہاں خلیجی اور مصری تھیٹر پروڈکشنز پیش کی جا رہی ہیں۔ ان ڈراموں میں مزاح، موسیقی اور براہِ راست پرفارمنس کے ذریعے سماجی اور ذاتی زندگی کے مختلف موضوعات کو اجاگر کیا جاتا ہے۔

تھیٹر پروگرام کا آغاز 22 اکتوبر کو بکر الشدی تھیٹر میں ایک سماجی کامیڈی ڈرامے سے ہوا جس میں ایک ایسے شخص کی کہانی پیش کی گئی ہے جو 50 برس کی عمر کو پہنچنے پر اپنے تعلقات میں آنے والی تبدیلیوں کا سامنا کرتا ہے۔ شائقین کی بھرپور دلچسپی کے باعث اس ڈرامے کو 31 اکتوبر تک دکھایا جائے گا۔

محمد العلی تھیٹر میں مصری کامیڈی ڈرامہ ’انا مش عارفنی‘ بھی پیش کیا گیا جس کے بعد ’السادہ الاعضا‘ کے نام سے ایک اور ڈرامہ 5 سے 9 نومبر تک سٹیج کیا گیا۔

آئندہ پیش کیے جانے والے تھیٹر ڈراموں میں ’فی حتہ تانیہ‘ شامل ہے جو 11 سے 15 نومبر تک بکر الشدی تھیٹر میں پیش کیا جائے گا، جبکہ ’علمی علوم‘ کا آغاز 13 نومبر کو محمد العلی تھیٹر میں ہوگا جہاں یہ ڈرامہ چار روز تک جاری رہے گا۔

تھیٹرز کے علاوہ 30 اکتوبر کو کھلنے والا بولیوارڈ ورلڈ بھی سیاحوں اور تفریح کے شائقین کے لیے ایک منفرد تجربہ پیش کر رہا ہے۔ یہاں مختلف ممالک کی ثقافتوں اور روایات کو لوک فنون، موسیقی، روایتی ملبوسات، طرزِ تعمیر اور بین الاقوامی کھانوں کے ذریعے اجاگر کیا جا رہا ہے۔

تفریحی زون میں سعودی عرب، ترکیہ، جاپان، چین، بھارت، مراکش، سپین اور میکسیکو سمیت مختلف ممالک کی ثقافتوں اور روایات سے متاثر سرگرمیاں پیش کی جا رہی ہیں۔

یہاں آنے والے سیاح روایتی بازاروں کی سیر کر سکتے ہیں، مختلف مقامات پر فنکاروں کی پرفارمنس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں اور ایشیا، یورپ، افریقہ اور عرب دنیا کی ثقافتی و فنکارانہ روایات کو قریب سے دیکھ سکتے ہیں۔

موسیقی بھی رواں سال کے ریاض سیزن کی ایک اہم تفریحی سرگرمی ہے۔

لبنانی گلوکار فضل شاکر نے 22 اور 23 اکتوبر کو بولیواڈ سٹی کے ابوبکر سالم تھیٹر میں اپنے کنسرٹس ’عودة الغائب‘کے ذریعے ایک بار پھر سٹیج پر پرفارم کیا جہاں بڑی تعداد میں شائقین نے شرکت۔

سعودی گلوکار عبادی الجوھر نے 6 نومبر کو محمد عبدہ ایرینا میں ’آرٹسٹک سیشن‘‘کے عنوان سے کنسرٹ پیش کیا جس میں انہوں نے اپنے مشہور اور مقبول گیتوں کا انتخاب پیش کیا۔

ریاض میں 19 سے 28 نومبر تک ایتھنو اسپورٹ کلچرل فیسٹیول بھی منعقد ہوگا جس میں ترکیہ اور دیگر ممالک کے روایتی کھیلوں اور ثقافتی پرفارمنس کو سعودی دارالحکومت میں پیش کیا جائے گا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•39 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکار

بین الاقوامی میڈیا پر برطانوی بادشاہ، شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے تشویش ظاہر کی جا رہی ہے، شاہی۔

12 نومبر 2026•39 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیں

ز بشکریہ بین الاقوامی میڈیاچینی جاسوس ہونے کے شبہے میں زیرِ تفتیش ایلس ہوانگ اپنے آبائی ملک چین واپس پہنچ گئی ہیں اور اس وقت۔

12 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰ

ایران کے پارلیمانی اسپیکر باقر قالیبافایران کے پارلیمانی اسپیکر باقر قالیباف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے روسی۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•طارق محمود چوہدری

معروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی

رپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب لکھنؤ کے رامادا ہوٹل اینڈ کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگی۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نورانی

ایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دی

ان کا کہنا تھا کہ مجھے پتہ تھا کہ میں اٹیکنگ کرکٹ کھیل سکتا ہوں اور اسی نے میری مدد۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

کیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟

کیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟