اتوار، 15 نومبر 2026ء5 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںکراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکزقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیںنیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظمعراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیاانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںکراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکزقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیںنیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظمعراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیاانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںکراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکزقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیںنیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظمعراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیاانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںکراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکزقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیںنیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظمعراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیا
کھیل1 گھنٹے پہلے•15 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:41
🇬🇧 English

ساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
ساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ڈھاکا کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بنگلادیش کا بال پر زیادہ قبضہ رہا، تاہم پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار دفاعی کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کے متعدد حملے ناکام بنائے۔
  • میچ کے 86ویں منٹ میں عبدالصمد ارشد نے حریف دفاع کو چکمہ دے کر بائیں پاؤں سے شاندار گول اسکور کیا اور پاکستان کو فیصلہ کن برتری دلادی۔
  • میچ کے آخری لمحات میں بنگلادیش نے مقابلہ برابر کرنے کی بھرپور کوشش کی، تاہم پاکستانی دفاع نے برتری برقرار رکھی۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان نے ساف فٹبال چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی، میزبان بنگلادیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک صفر سے شکست دے کر پہلی بار ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی، جہاں اب روایتی حریف بھارت سے ٹائٹل کے لیے مقابلہ ہوگا۔

ڈھاکا کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بنگلادیش کا بال پر زیادہ قبضہ رہا، تاہم پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار دفاعی کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کے متعدد حملے ناکام بنائے۔

میچ کے 86ویں منٹ میں عبدالصمد ارشد نے حریف دفاع کو چکمہ دے کر بائیں پاؤں سے شاندار گول اسکور کیا اور پاکستان کو فیصلہ کن برتری دلادی۔

میچ کے آخری لمحات میں بنگلادیش نے مقابلہ برابر کرنے کی بھرپور کوشش کی، تاہم پاکستانی دفاع نے برتری برقرار رکھی۔ اس دوران تماشائیوں کی جانب سے ہنگامہ آرائی اور بنگلادیشی کھلاڑیوں کی پاکستانی فٹبالرز سے تلخ کلامی کے واقعات بھی پیش آئے، تاہم پاکستان ٹیم نے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے ایک صفر سے کامیابی حاصل۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
15 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاں

پاکستان کے عثمان خان نے 111 گیندوں پر 107 رنز بنائے۔

15 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

کراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟

پاکستان کے قیام سے قبل ان میں سے بہت سے مقامات اور سڑکوں کے نام ہندو شخصیات کے نام پر رکھے گئے تھے۔

15 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکز

سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکز۔

15 نومبر 2026•27 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

قومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیم

اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی سمیت دیگر نے شرکت۔

15 نومبر 2026•27 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقید

احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ جیت کا جشن خوشی کا اظہار ہونا چاہیے، اسے جارحیت یا اشتعال انگیزی کا ذریعہ نہیں بنانا چاہیے۔

15 نومبر 2026•27 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

بھارت کی ٹیم نے 338 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 50 اوورز میں حاصل کیا۔