اتوار، 15 نومبر 2026ء5 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
قومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیںنیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظمعراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیاامریکا نیا بیانیہ بنا کر جنگ سے بری الذمہ ہونا چاہ رہا ہے، ایرانروس یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیشاسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے سے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیاقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیںنیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظمعراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیاامریکا نیا بیانیہ بنا کر جنگ سے بری الذمہ ہونا چاہ رہا ہے، ایرانروس یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیشاسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے سے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیاقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیںنیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظمعراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیاامریکا نیا بیانیہ بنا کر جنگ سے بری الذمہ ہونا چاہ رہا ہے، ایرانروس یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیشاسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے سے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیاقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیںنیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظمعراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیاامریکا نیا بیانیہ بنا کر جنگ سے بری الذمہ ہونا چاہ رہا ہے، ایرانروس یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیشاسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے سے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•15 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:41
🇬🇧 English

نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظم

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظم
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظم"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گادی آئزن کوٹ نے ہفتے کے روز اپنے بیان میں نیتن یاہو کی جانب سے قومی اتحاد کی حکومت تشکیل دینے کی پیشکش کو محض ایک سیاسی حربہ قرار دیا۔
  • انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو ایک طرف مذاکرات کی دعوت دے رہے ہیں حالانکہ مذاکرات پہلے ہی جاری ہیں، جبکہ دوسری جانب قومی اتحاد کی بات کرنے کے باوجود معاشرے میں تقسیم اور سیاسی کشیدگی کو ہوا دے رہے ہیں۔
  • آئزن کوٹ کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو ایسے ظاہر کررہے ہیں جیسے وہ قومی اتحاد چاہتے ہوں، لیکن ان کے اقدامات اس کے برعکس ہیں اور وہ ملک میں اختلافات کو مزید بڑھا رہے ہیں۔
  • سابق اسرائیلی آرمی چیف نے واضح کیا کہ وہ نیتن یاہو کی ان سیاسی چالوں سے متاثر نہیں ہوں گے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): اسرائیل کے سابق آرمی چیف اور وزارت عظمیٰ کے امیدوار گادی آئزن کوٹ نے نگراں وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انتخابات میں شکست کھا چکے ہیں لیکن اس کے باوجود قومی اتحاد کی حکومت بنانے کی اپیل کرکے سیاسی چالیں چل رہے ہیں۔

خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گادی آئزن کوٹ نے ہفتے کے روز اپنے بیان میں نیتن یاہو کی جانب سے قومی اتحاد کی حکومت تشکیل دینے کی پیشکش کو محض ایک سیاسی حربہ قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو ایک طرف مذاکرات کی دعوت دے رہے ہیں حالانکہ مذاکرات پہلے ہی جاری ہیں، جبکہ دوسری جانب قومی اتحاد کی بات کرنے کے باوجود معاشرے میں تقسیم اور سیاسی کشیدگی کو ہوا دے رہے ہیں۔

آئزن کوٹ کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو ایسے ظاہر کررہے ہیں جیسے وہ قومی اتحاد چاہتے ہوں، لیکن ان کے اقدامات اس کے برعکس ہیں اور وہ ملک میں اختلافات کو مزید بڑھا رہے ہیں۔

سابق اسرائیلی آرمی چیف نے واضح کیا کہ وہ نیتن یاہو کی ان سیاسی چالوں سے متاثر نہیں ہوں گے۔ ان کے بقول، ’’یہ چالیں مجھ پر کام نہیں کرتیں۔‘‘۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
15 نومبر 2026•18 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

قومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیم

اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی سمیت دیگر نے شرکت۔

15 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقید

احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ جیت کا جشن خوشی کا اظہار ہونا چاہیے، اسے جارحیت یا اشتعال انگیزی کا ذریعہ نہیں بنانا چاہیے۔

15 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

بھارت کی ٹیم نے 338 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 50 اوورز میں حاصل کیا۔

15 نومبر 2026•59 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

15 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

پاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیں

چاروں صوبے ٹیکس وصولیوں کاآئی ایم ایف ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

15 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

عراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیا

تیل اسمگلنگ سے متعلق تحقیقات عراق کے جرف الصخر میں کی گئیں جسے مسلح تنظیم کتائب حزب اللہ کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے۔