بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی
پاکستان12 گھنٹے پہلے•10 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:49
🇬🇧 English

سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 34 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 34 افراد ہلاک، متعدد لاپتا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 34 افراد ہلاک، متعدد لاپتا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیگال کی وزارت داخلہ نے بتایا کہ لکڑی کی چھوٹی کشتی ملک کے شمال مغربی علاقے کیبیمیر کے ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔
  • کشتی دارالحکومت ڈاکار اور شمالی شہر سینٹ لوئس کے درمیان سمندر میں الٹی، جو اسپین کے کینری جزائر کی جانب رواں دواں تھی۔
  • حکام کے مطابق حادثے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، اب تک ایک شخص کو زندہ بچالیا گیا ہے، تاہم لاپتا افراد کی تعداد کا تعین نہیں ہوسکا۔
  • سینیگال کی تارکین وطن کی مدد کرنے والی تنظیم بوزا فائی کے سربراہ سالیو دیوف کے مطابق اب تک ملنے والی تمام لاشیں سینیگال کے شہریوں کی ہیں، جبکہ کشتی میں سوار دیگر افراد کی قومیت معلوم نہیں ہوسکی۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے کم از کم 34 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیگال کی وزارت داخلہ نے بتایا کہ لکڑی کی چھوٹی کشتی ملک کے شمال مغربی علاقے کیبیمیر کے ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔

کشتی دارالحکومت ڈاکار اور شمالی شہر سینٹ لوئس کے درمیان سمندر میں الٹی، جو اسپین کے کینری جزائر کی جانب رواں دواں تھی۔

حکام کے مطابق حادثے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، اب تک ایک شخص کو زندہ بچالیا گیا ہے، تاہم لاپتا افراد کی تعداد کا تعین نہیں ہوسکا۔

سینیگال کی تارکین وطن کی مدد کرنے والی تنظیم بوزا فائی کے سربراہ سالیو دیوف کے مطابق اب تک ملنے والی تمام لاشیں سینیگال کے شہریوں کی ہیں، جبکہ کشتی میں سوار دیگر افراد کی قومیت معلوم نہیں ہوسکی۔

سینیگال کے صدر باسرو دیومائے فائے نے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ خطرناک سمندری راستوں کے ذریعے یورپ جانے کی کوشش میں اپنی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالیں۔

صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا عزم بھی ظاہر کیا۔

دوسری جانب اسپین کے جزیرے ایل ہیرو میں تارکین وطن کی آمد میں اضافے کے بعد ہفتے کو ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔

مقامی حکام کے مطابق نومبر کے آغاز سے اب تک تقریباً 30 کشتیوں کے ذریعے 3 ہزار 300 سے زائد افراد جزیرے پہنچ چکے ہیں۔

تارکین وطن کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم واکنگ بارڈرز کے مطابق جنوری سے مئی 2026ء کے دوران بحر اوقیانوس کے راستے کینری جزائر پہنچنے کی کوشش میں 635 افراد ہلاک ہوئے۔

اعداد و شمار کے مطابق سینیگال میں 2026 کی دوسری سہ ماہی کے دوران تقریباً ہر 4 میں سے ایک نوجوان بے روزگار تھا، جبکہ روزگار کے محدود مواقع اور بہتر مستقبل کی تلاش نوجوانوں کو خطرناک سمندری سفر پر مجبور کرنے والے عوامل میں شامل ہیں۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ۔

11 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل۔

11 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان۔

11 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

لاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟

لاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟

11 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیا

ابوظہبی میں امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیا۔

11 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔