جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہارریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہارریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہارریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیکیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟’آر ایس ایس کو کھیلنے کا موقع ملے گا‘، سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتابنئی حکومت کی تشکیل: نیتن یاہو کی اتحاد کی اپیل پر آئزن کوٹ شدید برہم، مذاکرات منسوخوزیراعظم کا کوہاٹ میں دہشتگرد حملے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
بین الاقوامی21 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:31
🇬🇧 English

شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکار

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکار
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکار"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • برطانوی جریدے کلوزر آن لائن کے مطابق شاہی خاندان کے قریبی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا حالیہ عرصے میں ایک دوسرے سے زیادہ وقت الگ گزار رہے ہیں جس کے باعث ان کی ازدواجی زندگی کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔
  • دی نیوز انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر انکشاف کیا ہے کہ شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کا کیریبین ممالک کا حالیہ دورہ بھی توقعات کے مطابق کامیاب نہیں رہا ہے جبکہ شاہ چارلس کو مختلف مطالبات اور دباؤ کا سامنا کرنا پڑا، شاہی جوڑے کی عوامی مقبولیت میں کمی نے بھی ان کی پریشانیوں میں اضافہ کیا ہے۔
  • وائرل ویڈیو میں شاہ چارلس کو مدد کے لیے بے چینی سے اشارے کر کے بلاتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔
  • ذرائع کا دعویٰ ہے کہ شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کے لیے سب سے زیادہ مایوس کن بات یہ ہے کہ عوام کی بڑی تعداد اس جوڑے کو اس منصب پر عارضی نگہبان کے طور پر دیکھ رہی ہے جن کی جگہ مستقبل میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین لیں گے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): بین الاقوامی میڈیا پر برطانوی بادشاہ، شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے تشویش ظاہر کی جا رہی ہے، شاہی جوڑے کے درمیان بڑھتے فاصلے اور عوامی مقبولیت میں کمی نے ان کے تعلقات پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

برطانوی جریدے کلوزر آن لائن کے مطابق شاہی خاندان کے قریبی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا حالیہ عرصے میں ایک دوسرے سے زیادہ وقت الگ گزار رہے ہیں جس کے باعث ان کی ازدواجی زندگی کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔

دی نیوز انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر انکشاف کیا ہے کہ شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کا کیریبین ممالک کا حالیہ دورہ بھی توقعات کے مطابق کامیاب نہیں رہا ہے جبکہ شاہ چارلس کو مختلف مطالبات اور دباؤ کا سامنا کرنا پڑا، شاہی جوڑے کی عوامی مقبولیت میں کمی نے بھی ان کی پریشانیوں میں اضافہ کیا ہے۔

وائرل ویڈیو میں شاہ چارلس کو مدد کے لیے بے چینی سے اشارے کر کے بلاتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کے لیے سب سے زیادہ مایوس کن بات یہ ہے کہ عوام کی بڑی تعداد اس جوڑے کو اس منصب پر عارضی نگہبان کے طور پر دیکھ رہی ہے جن کی جگہ مستقبل میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین لیں گے۔

رپورٹ کے مطابق شاہ چارلس نے اپنی پوری زندگی بادشاہ بننے کا انتظار کیا جبکہ ملکہ کمیلا نے بھی برسوں عوام میں اپنی ساکھ بہتر بنانے اور شہزادی ڈیانا کی ازدواجی زندگی ختم ہونے کی ذمہ دار ہونے کے تاثر کو ختم کرنے کی کوششیں کی ہیں۔

شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی شادی کے بعد بھی اس جوڑے کو عوامی قبولیت حاصل کرنے میں طویل عرصہ لگا تاہم شاہ چارلس کے بادشاہ بننے کے بعد حالات ایک بار پھر ان کے خلاف ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکز

ریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکز۔

12 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیں

ز بشکریہ بین الاقوامی میڈیاچینی جاسوس ہونے کے شبہے میں زیرِ تفتیش ایلس ہوانگ اپنے آبائی ملک چین واپس پہنچ گئی ہیں اور اس وقت۔

12 نومبر 2026•22 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰ

ایران کے پارلیمانی اسپیکر باقر قالیبافایران کے پارلیمانی اسپیکر باقر قالیباف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے روسی۔

12 نومبر 2026•42 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

معروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی

رپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب لکھنؤ کے رامادا ہوٹل اینڈ کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگی۔

12 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

ایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دی

ان کا کہنا تھا کہ مجھے پتہ تھا کہ میں اٹیکنگ کرکٹ کھیل سکتا ہوں اور اسی نے میری مدد۔

12 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

کیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟

کیا شوگر سے پہلے کی کیفیت میں جلد سونا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟