اتوار، 15 نومبر 2026ء5 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ٹرمپ فی الحال ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے، امریکی میڈیا کا دعویٰٹرمپ نے ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ سعودیہ اور ترکیہ کی اپیل پر کیاغزہ میں تباہ کن سیلاب، یورپی یونین کا اسرائیل سے امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کا مطالبہآئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے؛ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمدآبنائے ہرمز میں کھاد بردار جہازوں کی بندش؛ اقوام متحدہ نے غذائی قلت سے خبردار کردیاایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ؛ اسرائیل نے امریکا کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدیفلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیاوزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آبادپاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاقمحسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادقٹرمپ فی الحال ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے، امریکی میڈیا کا دعویٰٹرمپ نے ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ سعودیہ اور ترکیہ کی اپیل پر کیاغزہ میں تباہ کن سیلاب، یورپی یونین کا اسرائیل سے امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کا مطالبہآئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے؛ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمدآبنائے ہرمز میں کھاد بردار جہازوں کی بندش؛ اقوام متحدہ نے غذائی قلت سے خبردار کردیاایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ؛ اسرائیل نے امریکا کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدیفلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیاوزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آبادپاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاقمحسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادقٹرمپ فی الحال ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے، امریکی میڈیا کا دعویٰٹرمپ نے ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ سعودیہ اور ترکیہ کی اپیل پر کیاغزہ میں تباہ کن سیلاب، یورپی یونین کا اسرائیل سے امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کا مطالبہآئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے؛ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمدآبنائے ہرمز میں کھاد بردار جہازوں کی بندش؛ اقوام متحدہ نے غذائی قلت سے خبردار کردیاایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ؛ اسرائیل نے امریکا کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدیفلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیاوزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آبادپاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاقمحسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادقٹرمپ فی الحال ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے، امریکی میڈیا کا دعویٰٹرمپ نے ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ سعودیہ اور ترکیہ کی اپیل پر کیاغزہ میں تباہ کن سیلاب، یورپی یونین کا اسرائیل سے امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کا مطالبہآئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے؛ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمدآبنائے ہرمز میں کھاد بردار جہازوں کی بندش؛ اقوام متحدہ نے غذائی قلت سے خبردار کردیاایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ؛ اسرائیل نے امریکا کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدیفلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیاوزیراعظم کی ”اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم“ کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند پیشرفت ہے، آبادپاکستان اور کویت کا اقتصادی تعاون اور دوطرفہ شراکت داری بڑھانے پر اتفاقمحسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے ہیں، ایاز صادق
بین الاقوامی26 منٹ پہلے•15 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:58
🇬🇧 English

غزہ میں تباہ کن سیلاب، یورپی یونین کا اسرائیل سے امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کا مطالبہ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
غزہ میں تباہ کن سیلاب، یورپی یونین کا اسرائیل سے امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کا مطالبہ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "غزہ میں تباہ کن سیلاب، یورپی یونین کا اسرائیل سے امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کا مطالبہ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یورپی یونین نے اپنے ایک بیان میں اسرائیلی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی امداد کی مسلسل اور بڑے پیمانے پر فراہمی کے ساتھ متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے ضروری سامان اور سہولیات کی ترسیل بھی یقینی بنائے۔
  • یورپی یونین کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو امدادی اداروں کے لیے فوری اور غیر مشروط رسائی فراہم کرنی چاہیے تاکہ سیلاب سے متاثرہ شہریوں کو خوراک، پینے کا صاف پانی، ادویات، عارضی رہائش اور دیگر بنیادی ضروریات پہنچائی جاسکیں۔
  • غزہ کے مختلف علاقوں میں بے گھر فلسطینی خاندانوں کے خیمے بارش کے پانی میں ڈوب گئے ہیں جبکہ متعدد عارضی پناہ گاہوں میں پانی داخل ہونے سے خواتین، بچوں اور بزرگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
  • بارشوں اور سیلاب کے باعث بے گھر خاندانوں کے پاس موجود محدود سامان بھی متاثر ہوا ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ فلسطینیوں تک انسانی امداد کی فوری اور بلا رکاوٹ رسائی یقینی بنائے، امدادی تنظیموں کو کام کرنے کی اجازت دے اور غزہ کی تمام سرحدی گزرگاہیں دوبارہ کھولے۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یورپی یونین نے اپنے ایک بیان میں اسرائیلی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی امداد کی مسلسل اور بڑے پیمانے پر فراہمی کے ساتھ متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے ضروری سامان اور سہولیات کی ترسیل بھی یقینی بنائے۔

یورپی یونین کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو امدادی اداروں کے لیے فوری اور غیر مشروط رسائی فراہم کرنی چاہیے تاکہ سیلاب سے متاثرہ شہریوں کو خوراک، پینے کا صاف پانی، ادویات، عارضی رہائش اور دیگر بنیادی ضروریات پہنچائی جاسکیں۔

غزہ کے مختلف علاقوں میں بے گھر فلسطینی خاندانوں کے خیمے بارش کے پانی میں ڈوب گئے ہیں جبکہ متعدد عارضی پناہ گاہوں میں پانی داخل ہونے سے خواتین، بچوں اور بزرگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

بارشوں اور سیلاب کے باعث بے گھر خاندانوں کے پاس موجود محدود سامان بھی متاثر ہوا ہے۔ کئی مقامات پر نکاسی آب کا ناقص نظام، تباہ شدہ بنیادی ڈھانچہ اور پینے کے صاف پانی کی قلت بیماریوں کے پھیلاؤ کے خدشات بڑھا رہی ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
15 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ٹرمپ فی الحال ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی انتظامیہ نے ایران کے ساتھ جاری تنازع میں ایک درمیانی راستہ اختیار کیا ہے۔

15 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ٹرمپ نے ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ سعودیہ اور ترکیہ کی اپیل پر کیا

اسرائیلی حکام امریکا پر مسلسل دباؤ ڈال رہے ہیں کہ ایران کے خلاف نئی فوجی مہم شروع کی جائے۔

15 نومبر 2026•47 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے؛ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمد

آئرش وزیراعظم کی میزبانی میں فرانس کے صدر، برطانوی وزیراعظم اور کینیڈا کے وزیراعظم سمیت 50 رہنماؤں نے شرکت کی تھی۔

15 نومبر 2026•47 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آبنائے ہرمز میں کھاد بردار جہازوں کی بندش؛ اقوام متحدہ نے غذائی قلت سے خبردار کردیا

4 کروڑ 50 لاکھ افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہوسکتے ہیں، جبکہ 3 کروڑ افراد غربت کی لپیٹ میں آسکتے ہیں۔

15 نومبر 2026•47 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ؛ اسرائیل نے امریکا کو انٹیلی جنس رپورٹ دیدی

ایرانی حملے کی اسرائیلی انٹیلی جنس رپورٹ ملنے کے بعد صدر ٹرمپ کی سیکیورٹی سخت اور عوامی مصروفیات منسوخ کردی گئیں۔

15 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

فلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320 طیارہ کراچی پہنچ گیا

فرانس کے شہر ٹولوز سے آنے والے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر واٹر سیلوٹ پیش کیا گیا۔