غزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "غزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے مغربی میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
- انہوں نے کہا کہ غزہ میں اب بھی خاموشی سے نسل کشی جاری ہے تاہم مغرب کی اب اس پر کوئی توجہ نہیں رہی، یہ شرمناک ہے۔
- فارمولا ون چیمپئن نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے گزشتہ 3 برس سے جاری نسل کشی کے مناظر انتہائی افسوسناک ہیں۔
- انہوں نے کہا کہ مغربی میڈیا کا غزہ کی صورتحال نظرانداز کرنا ظاہر کرتا ہے کہ اسرائیل اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے نئی جنگیں شروع کرانے کی حکمت عملی میں کامیاب ہوگیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے غزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی کو شرمناک قرار دے دیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے مغربی میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ غزہ میں اب بھی خاموشی سے نسل کشی جاری ہے تاہم مغرب کی اب اس پر کوئی توجہ نہیں رہی، یہ شرمناک ہے۔
فارمولا ون چیمپئن نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے گزشتہ 3 برس سے جاری نسل کشی کے مناظر انتہائی افسوسناک ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مغربی میڈیا کا غزہ کی صورتحال نظرانداز کرنا ظاہر کرتا ہے کہ اسرائیل اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے نئی جنگیں شروع کرانے کی حکمت عملی میں کامیاب ہوگیا۔
ایرانی وزیرِ خارجہ کا یہ بیان خان یونس میں واقع ناصر میڈیکل کمپلیکس کی سرجیکل عمارت پر حملے کے چند گھنٹوں بعد سامنے آیا، جس میں غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق طبی عملے کے ارکان، مریضوں اور ان کے تیمارداروں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





