لاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحق

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحق"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور کے علاقے کاہنہ میں نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
- پولیس کا بتانا ہے کہ نجی بریڈنگ فارم کے مالک اور ایک ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
- پولیس کا کہنا ہے کہ جانوروں میں 5 شیرنیاں، 3 شیر اور 3 شیر کے بچے شامل ہیں، شیروں کو نواں کوٹ کے علاقہ میں فیکٹری میں رکھا گیا تھا۔
- پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی حقیقت چھپانے کے لیے شیرنی کے حملے کو کتے کا حملہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی۔
لاہور (بیورو رپورٹ):
۔لاہور کے علاقے کاہنہ میں نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کا بتانا ہے کہ نجی بریڈنگ فارم کے مالک اور ایک ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جانوروں میں 5 شیرنیاں، 3 شیر اور 3 شیر کے بچے شامل ہیں، شیروں کو نواں کوٹ کے علاقہ میں فیکٹری میں رکھا گیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی حقیقت چھپانے کے لیے شیرنی کے حملے کو کتے کا حملہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی۔
پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





