فرانس کا ایران پر سپر مارکیٹس کے فریجز پر سائبر حملے کرنے کا الزام

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "فرانس کا ایران پر سپر مارکیٹس کے فریجز پر سائبر حملے کرنے کا الزام"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- فرانسیسی وزارتِ خارجہ کے مطابق سائبر حملے 11 اور 12 اکتوبر کی درمیانی شب کیے گئے۔
- بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے سپر مارکیٹس میں نصب مرکزی ’اسمارٹ کولنگ سسٹم‘ پر سائبر حملہ کیا۔
- فرانسیسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں میں سپر مارکیٹس کے ریفریجریشن نظام کو نشانہ بنایا گیا۔
- فرانسیسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس معاملے پر ایرانی سفیر کو طلب کریں گے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): فرانس نے ایران پر سائبر حملے کرنے کا الزام عائد کر دیا۔
فرانسیسی وزارتِ خارجہ کے مطابق سائبر حملے 11 اور 12 اکتوبر کی درمیانی شب کیے گئے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے سپر مارکیٹس میں نصب مرکزی ’اسمارٹ کولنگ سسٹم‘ پر سائبر حملہ کیا۔
فرانسیسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں میں سپر مارکیٹس کے ریفریجریشن نظام کو نشانہ بنایا گیا۔
فرانسیسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس معاملے پر ایرانی سفیر کو طلب کریں گے۔
فرانسیسی وزارت خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ یورپی شراکت داروں کے ساتھ مل کر ایران پر مزید پابندیوں پر غور کیا جائے گا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





