بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی
پنجاب20 منٹ پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:48
🇬🇧 English

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کے مطابق لاہور میں سموگ اور دھند کی بڑھتی ہوئی سطح کے باعث میچ کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
  • شیڈول کے مطابق دوسرا ٹیسٹ میچ 17 سے 21 نومبر تک لاہور میں کھیلا جانا تھا تاہم اب یہ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔
  • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 17 نومبر سے شروع ہوگا اور 21 نومبر تک جاری رہے گا۔
  • یاد رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو میچز پر مشتمل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹیسٹ سیریز جاری ہے جس کا پہلا میچ راولپنڈی میں جا ری ہے۔

لاہور (بیورو رپورٹ): پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ لاہور سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کے مطابق لاہور میں سموگ اور دھند کی بڑھتی ہوئی سطح کے باعث میچ کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

شیڈول کے مطابق دوسرا ٹیسٹ میچ 17 سے 21 نومبر تک لاہور میں کھیلا جانا تھا تاہم اب یہ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 17 نومبر سے شروع ہوگا اور 21 نومبر تک جاری رہے گا۔

یاد رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو میچز پر مشتمل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹیسٹ سیریز جاری ہے جس کا پہلا میچ راولپنڈی میں جا ری ہے۔

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک سری لنکا نے تین وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنائے ہیں۔ کپتان بابر اعظم نے اننگز ڈکلیئر کی تو پاکستانی بولرز نے بہترین آغاز کیا اور صرف 12 رنز پر سری لنکا کی دو وکٹیں حاصل کرلیں۔

پاسندو سوریا بندارا صفر اور دنیش چندیمل ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ لاہیرو یوڈارا نے کچھ مزاحمت کی تاہم 65 کے مجموعی اسکور پر 42 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

اس سے قبل پاکستان نے کھانے کے وقفے کے بعد اپنی پہلی اننگز 434 رنز نو کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کی تھی۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

لاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟

لاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیا

ابوظہبی میں امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیا۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکار

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ موثر بحری ناکہ بندی اور اقتصادی پابندیوں کے سبب ایران کے خلاف مزید بڑے آپریشنزکی ضرورت۔