نئی آٹو پالیسی کے تحت 2030 تک 30 فیصد کاریں الیکٹرک پر منتقل کرنے کا ہدف ہے: وزیراعظم

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "نئی آٹو پالیسی کے تحت 2030 تک 30 فیصد کاریں الیکٹرک پر منتقل کرنے کا ہدف ہے: وزیراعظم"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے کوپ 31 کے موقع پر کلین انرجی کی طرف منتقلی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
- ان کا کہنا تھا کہ کوپ 31 کے انعقاد پر ترک صدر طیب اردوان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
- وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں شمسی توانائی کی شعبے میں بہت کام ہو رہا ہے۔
- ان کا کہنا تھا کہ نئی آٹو پالیسی کے تحت 2030 تک 30 فیصد کاریں الیکٹرک پر منتقل کرنے کا ہدف ہے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئی آٹو پالیسی کے تحت 2030 تک 30 فیصد کاریں الیکٹرک پر منتقل کرنے کا ہدف ہے۔
ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے کوپ 31 کے موقع پر کلین انرجی کی طرف منتقلی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ کوپ 31 کے انعقاد پر ترک صدر طیب اردوان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں شمسی توانائی کی شعبے میں بہت کام ہو رہا ہے۔ کچھ روز قبل پاکستان کے سب سے بڑے جوہری توانائی بجلی گھر کا افتتاح کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ نئی آٹو پالیسی کے تحت 2030 تک 30 فیصد کاریں الیکٹرک پر منتقل کرنے کا ہدف ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں توانائی کی شعبے میں غیر معمولی تبدیلی آئی ہے۔ فنانسنگ کے بغیر اہداف کا حصول ایک چیلنج ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





