بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
صحافیوں کے مسائل و مطالبات سنجیدہ ہیں، شرجیل میمنموٹروے ایم تھری پر شرق پور کے قریب وین میں آتشزدگی، مسافر محفوظسعودی وفد کا بلوچستان میں سرمایہ کاری میں اظہارِ دلچسپیکراچی: یونیورسٹی روڈ پرطلبہ سے لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار، چھینے گئے موبائل، لیپ ٹاپ برآمدپاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مرکزی مقابلوں کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل بطور مہمان خصوصی شریکآئینہ دکھایا تو عظمیٰ بخاری برا ہی مان گئیں، ترجمان ق لیگ مصطفیٰ ملکنئی آٹو پالیسی کے تحت 2030 تک 30 فیصد کاریں الیکٹرک پر منتقل کرنے کا ہدف ہے: وزیراعظمبانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک ہے: لطیف کھوسہ کی ملاقات کے بعد گفتگوبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کو ہم بہتری کی جانب پیشرفت دیکھ رہے ہیں، ملک عامر ڈوگرجو صوبہ مزید صوبے چاہے وہاں بنائیں، وزیراعلیٰ سندھصحافیوں کے مسائل و مطالبات سنجیدہ ہیں، شرجیل میمنموٹروے ایم تھری پر شرق پور کے قریب وین میں آتشزدگی، مسافر محفوظسعودی وفد کا بلوچستان میں سرمایہ کاری میں اظہارِ دلچسپیکراچی: یونیورسٹی روڈ پرطلبہ سے لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار، چھینے گئے موبائل، لیپ ٹاپ برآمدپاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مرکزی مقابلوں کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل بطور مہمان خصوصی شریکآئینہ دکھایا تو عظمیٰ بخاری برا ہی مان گئیں، ترجمان ق لیگ مصطفیٰ ملکنئی آٹو پالیسی کے تحت 2030 تک 30 فیصد کاریں الیکٹرک پر منتقل کرنے کا ہدف ہے: وزیراعظمبانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک ہے: لطیف کھوسہ کی ملاقات کے بعد گفتگوبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کو ہم بہتری کی جانب پیشرفت دیکھ رہے ہیں، ملک عامر ڈوگرجو صوبہ مزید صوبے چاہے وہاں بنائیں، وزیراعلیٰ سندھصحافیوں کے مسائل و مطالبات سنجیدہ ہیں، شرجیل میمنموٹروے ایم تھری پر شرق پور کے قریب وین میں آتشزدگی، مسافر محفوظسعودی وفد کا بلوچستان میں سرمایہ کاری میں اظہارِ دلچسپیکراچی: یونیورسٹی روڈ پرطلبہ سے لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار، چھینے گئے موبائل، لیپ ٹاپ برآمدپاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مرکزی مقابلوں کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل بطور مہمان خصوصی شریکآئینہ دکھایا تو عظمیٰ بخاری برا ہی مان گئیں، ترجمان ق لیگ مصطفیٰ ملکنئی آٹو پالیسی کے تحت 2030 تک 30 فیصد کاریں الیکٹرک پر منتقل کرنے کا ہدف ہے: وزیراعظمبانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک ہے: لطیف کھوسہ کی ملاقات کے بعد گفتگوبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کو ہم بہتری کی جانب پیشرفت دیکھ رہے ہیں، ملک عامر ڈوگرجو صوبہ مزید صوبے چاہے وہاں بنائیں، وزیراعلیٰ سندھصحافیوں کے مسائل و مطالبات سنجیدہ ہیں، شرجیل میمنموٹروے ایم تھری پر شرق پور کے قریب وین میں آتشزدگی، مسافر محفوظسعودی وفد کا بلوچستان میں سرمایہ کاری میں اظہارِ دلچسپیکراچی: یونیورسٹی روڈ پرطلبہ سے لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار، چھینے گئے موبائل، لیپ ٹاپ برآمدپاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مرکزی مقابلوں کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل بطور مہمان خصوصی شریکآئینہ دکھایا تو عظمیٰ بخاری برا ہی مان گئیں، ترجمان ق لیگ مصطفیٰ ملکنئی آٹو پالیسی کے تحت 2030 تک 30 فیصد کاریں الیکٹرک پر منتقل کرنے کا ہدف ہے: وزیراعظمبانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک ہے: لطیف کھوسہ کی ملاقات کے بعد گفتگوبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کو ہم بہتری کی جانب پیشرفت دیکھ رہے ہیں، ملک عامر ڈوگرجو صوبہ مزید صوبے چاہے وہاں بنائیں، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان54 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 1:53
🇬🇧 English

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کو ہم بہتری کی جانب پیشرفت دیکھ رہے ہیں، ملک عامر ڈوگر

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کو ہم بہتری کی جانب پیشرفت دیکھ رہے ہیں، ملک عامر ڈوگر
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کو ہم بہتری کی جانب پیشرفت دیکھ رہے ہیں، ملک عامر ڈوگر"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں‘ گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر نے کہا کہ ہمیں سب سے زیادہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور سلامتی کی فکر ہے، ملاقات میں ظاہر ہے حالات حاضرہ پر بھی گفتگو ضرور ہوئی ہوگی، صوبائی حکومت چھینی گئی، وزیراعلیٰ۔
  • رہنما تحریک انصاف عامر ڈوگر نے کہا کہ صوبوں سے متعلق بانی پی ٹی آئی کا موقف ہمیشہ بڑا واضح رہا ہے، میرا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے سرائیکی اور جنوبی پنجاب سے متعلق بانی پی ٹی آئی کا وعدہ ہے۔
  • انہوں نے کہا کہ کچھ سال سے نچلی سطح سے اختیار دوبارہ تخت لاہور نے اپنے ہاتھ میں لے لیے ہیں، دس بارہ صوبے تو، نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی، پہلے پانچواں صوبہ جنوبی پنجاب بنے جس پر تمام جماعتوں کا اتفاق رائے، قراردادیں ہیں، میرے لیڈر کا وعدہ ہے کہ سرائیکی، جنوبی پنجاب صوبہ بننا چاہیے۔
  • عامر ڈوگر نے کہا کہ محسن نقوی نے کہا تھا کہ سسٹم کولیپس کرگیا جو سب سے مضبوط اور باخبر وزیر ہیں، اس کے بعد مولانا جو پی ڈی ایم کے سربراہ تھے ان کے ساتھ ان کی لڑائی ہے، پنجاب میں 40 سال سے ایک خاندان مسلط ہے، ان کی جو رعونیت۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے آج کی ملاقات کو ہم بہتری کی جانب پیشرفت دیکھ رہے ہیں، ایک سال بعد سلمان صفدر کے بعد دوسرا شخص آج بانی پی ٹی آئی سے ملا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں‘ گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر نے کہا کہ ہمیں سب سے زیادہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور سلامتی کی فکر ہے، ملاقات میں ظاہر ہے حالات حاضرہ پر بھی گفتگو ضرور ہوئی ہوگی، صوبائی حکومت چھینی گئی، وزیراعلیٰ، اسپیکر اور ہمارے ارکان اسمبلی زیر حراست ہیں، امید کرسکتے ہیں کہ کوئی نہ کوئی سیاسی راستہ نکلے گا اور نکلنا چاہیے، جدوجہد مسلسل عمل ہے ایک دو دن کی بات نہیں نتائج آنے میں وقت لگتا ہے، پانچ سال سے ہماری جدو جہد چل رہی ہے۔

رہنما تحریک انصاف عامر ڈوگر نے کہا کہ صوبوں سے متعلق بانی پی ٹی آئی کا موقف ہمیشہ بڑا واضح رہا ہے، میرا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے سرائیکی اور جنوبی پنجاب سے متعلق بانی پی ٹی آئی کا وعدہ ہے، سرائیکی وسیب اور جنوبی پنجاب صوبے اور شناخت ہمارے منشور میں بھی شامل ہے، ہم نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ بنایا جس پر نو ارب روپے خرچ ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ کچھ سال سے نچلی سطح سے اختیار دوبارہ تخت لاہور نے اپنے ہاتھ میں لے لیے ہیں، دس بارہ صوبے تو، نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی، پہلے پانچواں صوبہ جنوبی پنجاب بنے جس پر تمام جماعتوں کا اتفاق رائے، قراردادیں ہیں، میرے لیڈر کا وعدہ ہے کہ سرائیکی، جنوبی پنجاب صوبہ بننا چاہیے۔

عامر ڈوگر نے کہا کہ محسن نقوی نے کہا تھا کہ سسٹم کولیپس کرگیا جو سب سے مضبوط اور باخبر وزیر ہیں، اس کے بعد مولانا جو پی ڈی ایم کے سربراہ تھے ان کے ساتھ ان کی لڑائی ہے، پنجاب میں 40 سال سے ایک خاندان مسلط ہے، ان کی جو رعونیت، تکبر اور گفتگو اپنے اتحادیوں اور وزرا سے متعلق ہے، جب یہ منظر نامہ آئے تو آوازیں اٹھتی ہیں، دراڑیں پڑتی ہیں پھر یہ لوگ اپنے منطقی انجام تک پہنچتے ہیں۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ہماری حکمت عملی ہے کہ جوائنٹ اپوزیشن کے اتحاد کو آگے بڑھائیں گے، ہم اپنی تحریک کو بڑھائیں گے پرامن ہوگی ،یہ ملک میں حقیقی آزادی کی جدوجہد ہوگی۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•12 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

صحافیوں کے مسائل و مطالبات سنجیدہ ہیں، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صحافیوں کے مسائل اور مطالبات سنجیدہ ہیں، پیپلز پارٹی آزادیٔ صحافت پر یقین رکھتی ہے، پیپلز۔

12 نومبر 2026•12 منٹ پہلے•مریم نقوی

موٹروے ایم تھری پر شرق پور کے قریب وین میں آتشزدگی، مسافر محفوظ

موٹروے ایم تھری پر شرق پور کے قریب وین میں آگ لگ گئی، ترجمان موٹروے کے مطابق لاہور سے ملتان جانے والی وین میں 11 بچوں سمیت 32 مسافر۔

12 نومبر 2026•12 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

سعودی وفد کا بلوچستان میں سرمایہ کاری میں اظہارِ دلچسپی

سعودی کاروباری وفد نے بلوچستان سرمایہ کاری و تجارتی بورڈ کے وفد سے ملاقات۔

12 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

کراچی: یونیورسٹی روڈ پرطلبہ سے لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار، چھینے گئے موبائل، لیپ ٹاپ برآمد

ایکس کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر طلبہ سے لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا، چھینے گئے موبائل، لیپ ٹاپ اور نقدی برآمد کرلی۔

12 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مرکزی مقابلوں کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل بطور مہمان خصوصی شریک

پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے 46ویں مرکزی مقابلوں کی اختتامی تقریب جہلم میں منعقد ہوئی۔

12 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

آئینہ دکھایا تو عظمیٰ بخاری برا ہی مان گئیں، ترجمان ق لیگ مصطفیٰ ملک

ترجمان مسلم لیگ ق مصطفیٰ ملک کا کہنا ہے کہ آئینہ دکھایا تو عظمیٰ بخاری برا ہی مان گئیں۔