بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وزیراعظم کوپ 31 کے عالمی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ پہنچ گئےوہ خاتون کون ہیں جنھیں امریکہ ’چین کی مبینہ جاسوس‘ قرار دیتا ہے؟تربیلا فائیو منصوبہ: ٹنل حادثے کے بعد چینی انجینئرز اور عملے کو کیسے نکالا گیا اور ’کوفر ڈیم‘ پر تشویش کیوں ہے؟’عالمی امن کو خطرے میں کون ڈال رہا ہے؟‘: مسعود پزشکیان کا امریکہ پر دھمکیوں کے ذریعے سفارت کاری کو آگے بڑھانے کی کوشش کا الزامٹرمپ کی شکست کو ایران میں کیسے دیکھا جا رہا ہے؟ایرانی عوام کے لیے جنگ کا مسلسل خطرہ اور معلومات کی کمیابیامریکہ میں شامی گلوکارہ اصالہ نصری کے 60 لاکھ ڈالر کے زیورات چورییمن کا ایران سے حوثیوں کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے اور فوجی ماہرین واپس بلانے کا مطالبہجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث، قطر کے امیر کی صدر ٹرمپ سے آج ملاقاتوزیراعظم کوپ 31 کے عالمی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ پہنچ گئےوہ خاتون کون ہیں جنھیں امریکہ ’چین کی مبینہ جاسوس‘ قرار دیتا ہے؟تربیلا فائیو منصوبہ: ٹنل حادثے کے بعد چینی انجینئرز اور عملے کو کیسے نکالا گیا اور ’کوفر ڈیم‘ پر تشویش کیوں ہے؟’عالمی امن کو خطرے میں کون ڈال رہا ہے؟‘: مسعود پزشکیان کا امریکہ پر دھمکیوں کے ذریعے سفارت کاری کو آگے بڑھانے کی کوشش کا الزامٹرمپ کی شکست کو ایران میں کیسے دیکھا جا رہا ہے؟ایرانی عوام کے لیے جنگ کا مسلسل خطرہ اور معلومات کی کمیابیامریکہ میں شامی گلوکارہ اصالہ نصری کے 60 لاکھ ڈالر کے زیورات چورییمن کا ایران سے حوثیوں کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے اور فوجی ماہرین واپس بلانے کا مطالبہجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث، قطر کے امیر کی صدر ٹرمپ سے آج ملاقاتوزیراعظم کوپ 31 کے عالمی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ پہنچ گئےوہ خاتون کون ہیں جنھیں امریکہ ’چین کی مبینہ جاسوس‘ قرار دیتا ہے؟تربیلا فائیو منصوبہ: ٹنل حادثے کے بعد چینی انجینئرز اور عملے کو کیسے نکالا گیا اور ’کوفر ڈیم‘ پر تشویش کیوں ہے؟’عالمی امن کو خطرے میں کون ڈال رہا ہے؟‘: مسعود پزشکیان کا امریکہ پر دھمکیوں کے ذریعے سفارت کاری کو آگے بڑھانے کی کوشش کا الزامٹرمپ کی شکست کو ایران میں کیسے دیکھا جا رہا ہے؟ایرانی عوام کے لیے جنگ کا مسلسل خطرہ اور معلومات کی کمیابیامریکہ میں شامی گلوکارہ اصالہ نصری کے 60 لاکھ ڈالر کے زیورات چورییمن کا ایران سے حوثیوں کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے اور فوجی ماہرین واپس بلانے کا مطالبہجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث، قطر کے امیر کی صدر ٹرمپ سے آج ملاقاتوزیراعظم کوپ 31 کے عالمی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ پہنچ گئےوہ خاتون کون ہیں جنھیں امریکہ ’چین کی مبینہ جاسوس‘ قرار دیتا ہے؟تربیلا فائیو منصوبہ: ٹنل حادثے کے بعد چینی انجینئرز اور عملے کو کیسے نکالا گیا اور ’کوفر ڈیم‘ پر تشویش کیوں ہے؟’عالمی امن کو خطرے میں کون ڈال رہا ہے؟‘: مسعود پزشکیان کا امریکہ پر دھمکیوں کے ذریعے سفارت کاری کو آگے بڑھانے کی کوشش کا الزامٹرمپ کی شکست کو ایران میں کیسے دیکھا جا رہا ہے؟ایرانی عوام کے لیے جنگ کا مسلسل خطرہ اور معلومات کی کمیابیامریکہ میں شامی گلوکارہ اصالہ نصری کے 60 لاکھ ڈالر کے زیورات چورییمن کا ایران سے حوثیوں کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے اور فوجی ماہرین واپس بلانے کا مطالبہجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث، قطر کے امیر کی صدر ٹرمپ سے آج ملاقات
بین الاقوامی31 منٹ پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:30
🇬🇧 English

ٹرمپ کی شکست کو ایران میں کیسے دیکھا جا رہا ہے؟

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ٹرمپ کی شکست کو ایران میں کیسے دیکھا جا رہا ہے؟
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹرمپ کی شکست کو ایران میں کیسے دیکھا جا رہا ہے؟"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ رعایتیں دے کر یا امریکی سیاسی نظام میں جماعتی تبدیلیوں کے ذریعے امریکہ کو ایران کے خلاف اپنی پالیسی تبدیل کرنے پر آمادہ کیا جا سکتا ہے، وہ غلط فہمی کا شکار ہیں۔
  • یہ انتخابات ایسے وقت میں ہوئے، جب تہران اور واشنگٹن کے درمیان کئی ماہ سے جاری فوجی کشیدگی نے عالمی توانائی منڈیوں کو متاثر کیا اور خطے میں وسیع تر تنازع کے خدشات کو جنم دیا۔
  • اگرچہ ایرانی حکومت کا مؤقف ہے کہ امریکی داخلی سیاسی تبدیلیوں سے ایران کے بارے میں واشنگٹن کی بنیادی پالیسی تبدیل نہیں ہو گی، تاہم بعض ایرانی حکام اور مبصرین ڈیموکریٹس کی انتخابی کامیابی کو ایران کے خلاف سخت گیر اور جنگی پالیسیوں کے خلاف عوامی ردعمل قرار دے رہے ہیں۔
  • ایران میں مقیم صحافی اور اصلاح پسند جماعت اعتمادِ ملی کے رکن محمد صادق جوادی حصار کے مطابق امریکی انتخابات کے نتائج سے ایران کی پالیسی یا حکمتِ عملی میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): گوگل پر ڈی ڈبلیو کو ترجیح دیں ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات سے ایرانی قوم کے خلاف امریکہ کی "دشمنی" میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ رعایتیں دے کر یا امریکی سیاسی نظام میں جماعتی تبدیلیوں کے ذریعے امریکہ کو ایران کے خلاف اپنی پالیسی تبدیل کرنے پر آمادہ کیا جا سکتا ہے، وہ غلط فہمی کا شکار ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مستقبل میں امریکہ کی جانب سے کسی بھی فوجی کارروائی کا ایران زیادہ سخت جواب دے گا۔

یہ انتخابات ایسے وقت میں ہوئے، جب تہران اور واشنگٹن کے درمیان کئی ماہ سے جاری فوجی کشیدگی نے عالمی توانائی منڈیوں کو متاثر کیا اور خطے میں وسیع تر تنازع کے خدشات کو جنم دیا۔

اگرچہ ایرانی حکومت کا مؤقف ہے کہ امریکی داخلی سیاسی تبدیلیوں سے ایران کے بارے میں واشنگٹن کی بنیادی پالیسی تبدیل نہیں ہو گی، تاہم بعض ایرانی حکام اور مبصرین ڈیموکریٹس کی انتخابی کامیابی کو ایران کے خلاف سخت گیر اور جنگی پالیسیوں کے خلاف عوامی ردعمل قرار دے رہے ہیں۔

ایران میں مقیم صحافی اور اصلاح پسند جماعت اعتمادِ ملی کے رکن محمد صادق جوادی حصار کے مطابق امریکی انتخابات کے نتائج سے ایران کی پالیسی یا حکمتِ عملی میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں۔

انہوں نے ڈی ڈبلیو سے گفتگو میں کہا، ''صرف اس وجہ سے کہ ریپبلکنز اپنی اکثریت کھو بیٹھے ہیں، ایران اپنا مؤقف تبدیل نہیں کرے گا۔‘‘۔

جوادی حصار کے مطابق تنازع کے خاتمے سے متعلق اہم فیصلے بالآخر واشنگٹن میں ہی کیے جائیں گے۔ دوسری جانب تہران کے اپنے مطالبات پر قائم رہنے کی توقع ہے، جن میں تمام محاذوں بشمول لبنان میں جنگ بندی اور امریکی بحری ناکہ بندی کے خاتمے جیسے مطالبات شامل ہیں۔

امریکہ میں سیاسی تبدیلی، عالمی سطح پر کیا اثرات ہوں گے؟ To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video۔

ایران میں بعض حلقے امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج کو زیادہ مثبت انداز میں دیکھ رہے ہیں۔ پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے بقول امریکی ووٹرز نے ایران سے متعلق تنازع پر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔

انہوں نے ایکس پر لکھا، ''امریکیوں نے جنگ کو مسترد کر دیا ہے۔‘‘ تاہم قالیباف نے یہ بھی تسلیم کیا کہ مہنگائی بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت کی انتخابی شکست کی ایک اہم وجہ تھی۔

قالیباف نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا، جنہوں نے اعتراف کیا تھا کہ ایران کے خلاف جنگ ریپبلکنز کی شکست کی ایک وجہ بنی۔ قالیباف نے طنزیہ انداز میں لکھا، ''طویل لیکچر دینے کے بجائے یہ بات اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟‘‘۔

دوسری جانب ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا کہ ایران نے نہ صرف میدانِ جنگ اور آبنائے ہرمز میں امریکہ کا مقابلہ کیا بلکہ واشنگٹن میں بھی اسے ایک سیاسی دھچکہ پہنچایا۔

کئی ایرانی ذرائع ابلاغ نے بھی اسی مؤقف کی بازگشت سنائی دی۔ خبر رساں ویب سائٹ اطلاعات آن لائن نے طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ جس ''رجیم چینج‘‘ پر برسوں سے گفتگو ہو رہی تھی، وہ بالآخر ایران میں نہیں بلکہ امریکہ میں وقوع پذیر ہوئی۔

بعض ایرانی مبصرین نے موجودہ صورتِ حال کا موازنہ امریکہ اور ایران کے تعلقات کے ایک اور کشیدہ دور سے کیا ہے۔

ریاست سے وابستہ خبر رساں ادارے مہر نیوز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاسی مشکلات کا تقابل سابق امریکی صدر جمی کارٹر سے کیا اور 1980 میں تہران میں یرغمال بنائے گئے امریکیوں کی رہائی کے لیے کی جانے والی ناکام امریکی فوجی کارروائی کی یاد دلائی۔

اس آپریشن کے دوران امریکہ نے آٹھ فوجی ہیلی کاپٹر اور چھ ٹرانسپورٹ طیارے ایرانی صحرا میں تعینات کیے تھے، جہاں سے انہیں تہران جا کر یرغمالیوں کو آزاد کرانا تھا۔ تاہم ریت کے طوفان اور ایک ہیلی کاپٹر اور سی 130 طیارے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں آٹھ امریکی اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔

مہر نیوز کے مطابق اس واقعے نے ایران کے ساتھ تنازعات کے حل کے لیے امریکی فوجی طاقت کی حدود کو آشکار کیا۔ اسی سال جمی کارٹر صدارتی انتخابات میں رونالڈ ریگن سے شکست کھا گئے تھے، جبکہ ایران نے جنوری 1981 میں ریگن کی حلف برداری کے چند منٹ بعد یرغمالیوں کو رہا کر دیا تھا۔

تاہم ایران کے سخت گیر ذرائع ابلاغ نے امریکی انتخابات کو زیادہ اہمیت دینے سے گریز کیا ہے۔

پاسدارانِ انقلاب کے قریب سمجھی جانے والی تسنیم نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران کے معاملے میں ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس کے درمیان کوئی بنیادی فرق نہیں اور دونوں جماعتیں مختلف انداز کے باوجود یکساں مقاصد رکھتی ہیں۔

سابق ایرانی سفارت کار حسین علیزادہ کے مطابق امریکی انتخابات کے اثرات پوری دنیا پر پڑتے ہیں، تاہم امریکہ کی جانب سے کسی نئی بڑے پیمانے کی فوجی کارروائی کا امکان کم ہے۔

ڈی ڈبلیو سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹس ٹرمپ انتظامیہ کے برعکس تہران کے ساتھ سفارت کاری اور 2015 کے جوہری معاہدے جیسے راستوں کو ترجیح دیتے رہے ہیں، جبکہ ایسی جنگ کے منفی نتائج پہلے ہی واضح ہو چکے ہیں۔

فن لینڈ میں مقیم علیزادہ کے مطابق امریکہ کی جانب سے بڑے پیمانے پر کسی نئی فوجی کارروائی کا امکان کم ہے۔ ان کے بقول ڈیموکریٹس بھی ایرانی حکومت کے ناقد ہیں، تاہم ٹرمپ انتظامیہ کے برعکس انہوں نے تہران کے ساتھ سفارتی معاہدے کا راستہ اختیار کیا تھا۔

امریکی مڈٹرم کے نتائج، عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی؟ To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

وزیراعظم کوپ 31 کے عالمی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ پہنچ گئے

وزیراعظم کانفرنس سے خطاب کریں گے، عالمی رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

11 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

وہ خاتون کون ہیں جنھیں امریکہ ’چین کی مبینہ جاسوس‘ قرار دیتا ہے؟

امریکی انٹیلیجنس حکام کا خیال تھا کہ ایلس ہوانگ نامی ایک چینی کاروباری شخصیت، جن کا اینویڈیا کے چیف ایگزیکٹو اور شریک بانی جینسن ہوانگ سے قریبی تعلق تھا، بیجنگ کے لیے جاسوسی کر رہی تھیں۔

11 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

تربیلا فائیو منصوبہ: ٹنل حادثے کے بعد چینی انجینئرز اور عملے کو کیسے نکالا گیا اور ’کوفر ڈیم‘ پر تشویش کیوں ہے؟

ڈپٹی کمشنر ہری پور کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈیم کی جانب والی دیوار اور ٹنل کے بالائی حصے میں مسلسل کٹاؤ جاری ہے۔

11 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’عالمی امن کو خطرے میں کون ڈال رہا ہے؟‘: مسعود پزشکیان کا امریکہ پر دھمکیوں کے ذریعے سفارت کاری کو آگے بڑھانے کی کوشش کا الزام

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایران کی جانب سے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے خدشات کو جواز بنا کر ایران کے خلاف جنگ چھیڑی۔

11 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایرانی عوام کے لیے جنگ کا مسلسل خطرہ اور معلومات کی کمیابی

ایرانی عوام کے لیے جنگ کا مسلسل خطرہ اور معلومات کی کمیابی۔

11 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

امریکہ میں شامی گلوکارہ اصالہ نصری کے 60 لاکھ ڈالر کے زیورات چوری

امریکہ میں شامی گلوکارہ اصالہ نصری کے 60 لاکھ ڈالر کے زیورات چوری۔