جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدانپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدانپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدانپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان
پاکستان23 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:15
🇬🇧 English

پاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈار

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
پاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈار
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈار"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ان خیالات کا اظہار انہوں نے کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ 2 روزہ منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کے پہلے روز ہونے والے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
  • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مندوبین کو خوش آمدید کہا اور سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
  • وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا کہ آزاد کشمیر کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے۔
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد معدنی شعبے کی ترقی کے لیے اہمیت کا حامل ہے، پاکستان معدنی وسائل سے مالامال ہے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معدنی شعبے میں عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد قابل تحسین ہے، منرلز انویسٹمنٹ فورم کے انعقاد سے معدنی شعبے کو ترقی ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان معاشی ترقی کے اہم مرحلے پر کھڑا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ 2 روزہ منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کے پہلے روز ہونے والے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ فورم میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے شرکت کی۔ فورم میں وزیراعظم آزاد کشمیر سید افتخار گیلانی اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین بھی شریک ہوئے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مندوبین کو خوش آمدید کہا اور سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ معدنی شعبے میں عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد قابل تحسین ہے ، فورم سے اس شعبے کو ترقی ملے گی۔

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا کہ آزاد کشمیر کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا کہ معدنیات کی تلاش کے لیے لائسنس کے اجرا سمیت دیگر سہولیات کے لیے پورٹل موجود ہے، سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد معدنی شعبے کی ترقی کے لیے اہمیت کا حامل ہے، پاکستان معدنی وسائل سے مالامال ہے ۔ پنجاب 5 دریاؤں کی سرزمین ہے۔ پاکستان میں بے پناہ قدرتی وسائل اور غیر معمولی صلاحیت موجود ہے، قدرتی وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ پاکستان میں بہت پوٹینشل ہے، پنجاب کے دریاؤں میں قدرتی طور پر بہنے والا خالص سونا موجود ہے۔ پنجاب میں کوئلے، گرینائٹ، پنک سالٹ اور راک سالٹ کے ذخائر موجود ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب کے دریاؤں میں سونے کی مقدار معلوم کرنے کے لیے سروے جاری ہیں ، دریاؤں میں سونے کے وافر ذخائر کے شواہد ملے ہیں۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

فورم میں عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے وسیع معدنی ذخائر اور سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیا جائے گا۔

13 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•مریم نقوی

یکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفی

ٹیکنالوجی کے جائنٹ کا چین کیلیے جاسوسی کرنے والی خاتون کیساتھ معاشقہ بھی منظرعام پر آیا۔

13 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفی

سپریم کورٹ نے نائب صدر کی سنگاپور کی تعلیمی ڈگری کی ملکی ایکویلنس کو کالعدم قرار دیا تھا۔

13 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاں

غیر ملکی سرمایہ کاری اور عالمی مائننگ کمپنیوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اہم ذریعہ ہے۔

13 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•مریم نقوی

ریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

منرل کوریڈور کے لیے نیا سیکیورٹی ڈویژن قائم کیا ہے، ایف سی کا نیا ونگ بھی بنایا جا رہا ہے، سرفراز بگٹی۔

13 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•مریم نقوی

معدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیب

کان کنی میں جدیدٹیکنالوجی کو فروغ دیا جا رہا ہے، معدنی شعبے کی ترقی سے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہوں گے، وزیرخزانہ۔