پاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشن

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشن"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- فِن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے جس سے ملک میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہورہے ہیں، مالی سال 2025 کے دوران ریٹیل ٹرانزیکشنزکی مجموعی تعداد 9.1 ارب رہی جن کی مالیت 612 کھرب روپے ریکارڈ کی گئی۔
- مالی سال 2026 میں ٹرانزیکشنز کی تعداد بڑھ کر 14.3 ارب ہوگئی جبکہ ان کی مجموعی مالیت 673 کھرب روپے تک جا پہنچی، مالی سال 2025 میں موبائل بینکنگ صارفین کی تعداد بڑھ کر 24.1 ملین ہوگئی جو مالی سال2021 میں 10.9 ملین تھی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام کاروباری اداروں اورصارفین کے لین دین کے طریقوں میں نمایاں تبدیلی لارہا ہے۔
فِن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے جس سے ملک میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہورہے ہیں، مالی سال 2025 کے دوران ریٹیل ٹرانزیکشنزکی مجموعی تعداد 9.1 ارب رہی جن کی مالیت 612 کھرب روپے ریکارڈ کی گئی۔
مالی سال 2026 میں ٹرانزیکشنز کی تعداد بڑھ کر 14.3 ارب ہوگئی جبکہ ان کی مجموعی مالیت 673 کھرب روپے تک جا پہنچی، مالی سال 2025 میں موبائل بینکنگ صارفین کی تعداد بڑھ کر 24.1 ملین ہوگئی جو مالی سال2021 میں 10.9 ملین تھی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





