اتوار، 15 نومبر 2026ء5 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںکراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکزقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیںنیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظمعراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیاانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںکراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکزقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیںنیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظمعراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیاانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںکراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکزقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیںنیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظمعراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیاانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاںکراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکزقومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیمانڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقیدانڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیںنیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا؛ اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں؛ متوقع وزیراعظمعراق میں تیل اسمگلنگ کا بڑا اسکینڈل، وزیراعظم نے 9 سرکاری افسران کو برطرف کردیا
کاروبار1 گھنٹے پہلے•15 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:41
🇬🇧 English

پاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیں

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
پاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیں
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیں"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزارت خزانہ کے مطابق چاروں صوبوں نے پہلی سہ ماہی میں مجموعی طور پر 57 ارب 50 کروڑروپے نقدگرانٹ فراہم کی، جبکہ جون میں وفاق اور صوبوں کے درمیان ہونیوالے معاہدے کے تحت رواں مالی سال میں صوبوں نے مجموعی طور پر ایک کھرب 3 ارب 50 کروڑ روپے نہیں بلکہ ایک ہزار 35 ارب روپے فراہم کرنے تھے۔
  • مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق چاروں صوبے ٹیکس وصولیوں کاآئی ایم ایف ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے، تاہم انہوں نے نقد سرپلس پیداکرنے کا ہدف پوراکرلیا۔
  • پہلی سہ ماہی کیلیے پرائمری بجٹ سرپلس کاہدف ایک ہزار 950 ارب روپے مقرر تھا، تاہم وفاقی حکومت نے 2 ہزار 970 ارب روپے کا سرپلس ظاہر کیا،جومجموعی قومی پیداوارکا 2.1 فیصد بنتا ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کرلیں، تاہم وفاقی حکومت کو قومی اہمیت کے منصوبوں اور سیکیورٹی اخراجات کیلیے چاروں صوبوں سے سالانہ طے شدہ گرانٹ کاصرف 6 فیصدموصول ہوسکا۔

وزارت خزانہ کے مطابق چاروں صوبوں نے پہلی سہ ماہی میں مجموعی طور پر 57 ارب 50 کروڑروپے نقدگرانٹ فراہم کی، جبکہ جون میں وفاق اور صوبوں کے درمیان ہونیوالے معاہدے کے تحت رواں مالی سال میں صوبوں نے مجموعی طور پر ایک کھرب 3 ارب 50 کروڑ روپے نہیں بلکہ ایک ہزار 35 ارب روپے فراہم کرنے تھے۔

مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق چاروں صوبے ٹیکس وصولیوں کاآئی ایم ایف ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے، تاہم انہوں نے نقد سرپلس پیداکرنے کا ہدف پوراکرلیا۔ وفاقی حکومت بھی پرائمری بجٹ سرپلس اورفیڈرل بورڈآف ریونیوکی ٹیکس وصولیوں کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

پہلی سہ ماہی کیلیے پرائمری بجٹ سرپلس کاہدف ایک ہزار 950 ارب روپے مقرر تھا، تاہم وفاقی حکومت نے 2 ہزار 970 ارب روپے کا سرپلس ظاہر کیا،جومجموعی قومی پیداوارکا 2.1 فیصد بنتا ہے۔ اضافی سرپلس کی بڑی وجہ اسٹیٹ بینک کا سالانہ منافع پہلی سہ ماہی میں آمدن کے طور پر شامل کرنا تھا۔دوسری جانب اسٹیٹ بینک کامنافع گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 20 فیصد، یعنی 495 ارب روپے کم ہوکر تقریباً ایک ہزار 900 ارب رہ گیا۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
15 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کیخلاف فائنل میں عثمان خان کی سنچری، عبدالقادر اور فرحان کی نصف سنچریاں

پاکستان کے عثمان خان نے 111 گیندوں پر 107 رنز بنائے۔

15 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

کراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟

پاکستان کے قیام سے قبل ان میں سے بہت سے مقامات اور سڑکوں کے نام ہندو شخصیات کے نام پر رکھے گئے تھے۔

15 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکز

سعودی عرب میں ہزاروں سال پرانے دائرہ نما پتھریلے نقوش، ماہرین کی توجہ کا مرکز۔

15 نومبر 2026•27 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

قومی کھیل کے فروغ کیلیے پی ایچ ایف کی جانب اسکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیم

اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی سمیت دیگر نے شرکت۔

15 نومبر 2026•27 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر تنقید

احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ جیت کا جشن خوشی کا اظہار ہونا چاہیے، اسے جارحیت یا اشتعال انگیزی کا ذریعہ نہیں بنانا چاہیے۔

15 نومبر 2026•27 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

بھارت کی ٹیم نے 338 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 50 اوورز میں حاصل کیا۔