جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشنصحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہوزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیتپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشنصحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہوزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیتپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشنصحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہوزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیتپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشنصحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہوزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیت
بلوچستان24 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:55
🇬🇧 English

چاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہ

عائشہ نورانینمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)
چاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "چاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے آئیون ہو مائنز اور ماڑی منرلز کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی عالمی مائننگ اور سرمایہ کاری کمپنیوں کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں کیں اور اسی موقع پرآئیون ہو مائنز اور ماڑی منرلز کے درمیان بلوچستان کے ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر کی تلاش کا معاہدہ طے پایا۔
  • معاہدے کے تحت دونوں کمپنیاں چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر کی تلاش اور معدنی وسائل کی استعداد کا جائزہ لیں گی۔
  • وفاقی وزیر پیٹرولیم سے بیرک کارپوریشن کے چیئرمین جان تھورنٹن اور کمپنی کی سینئر قیادت نے بھی ملاقات کی اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بیرک کارپوریشن کے چیئرمین جان تھورنٹن کا کہنا تھا کہ پاکستان آنا ہمیشہ خوشی کا باعث ہوتا ہے اور یہ کمپنی کے پاکستان کے ساتھ مسلسل روابط کی عکاسی ہے۔
  • وفاقی وزیر پیٹرولیم سے برطانیہ کی مائننگ اور انجینئرنگ کمپنی وئیر کے چیف ایگزیکٹو اینڈریو نیلسن نے ملاقات میں بتایا کہ وئیر پاکستان میں ریکوڈک کے ساتھ ساتھ دیگر معدنی منصوبوں میں بھی شمولیت بڑھانے کی خواہاں ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے موقع پرآئیون ہو مائنز اور ماڑی منرلز کے درمیان بلوچستان کے ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر کی تلاش کا معاہدہ طے پا گیا اور معاہدے پر دستخط کرلیے گئے۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے آئیون ہو مائنز اور ماڑی منرلز کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی عالمی مائننگ اور سرمایہ کاری کمپنیوں کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں کیں اور اسی موقع پرآئیون ہو مائنز اور ماڑی منرلز کے درمیان بلوچستان کے ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر کی تلاش کا معاہدہ طے پایا۔

معاہدے کے تحت دونوں کمپنیاں چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر کی تلاش اور معدنی وسائل کی استعداد کا جائزہ لیں گی۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم سے بیرک کارپوریشن کے چیئرمین جان تھورنٹن اور کمپنی کی سینئر قیادت نے بھی ملاقات کی اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بیرک کارپوریشن کے چیئرمین جان تھورنٹن کا کہنا تھا کہ پاکستان آنا ہمیشہ خوشی کا باعث ہوتا ہے اور یہ کمپنی کے پاکستان کے ساتھ مسلسل روابط کی عکاسی ہے۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم سے برطانیہ کی مائننگ اور انجینئرنگ کمپنی وئیر کے چیف ایگزیکٹو اینڈریو نیلسن نے ملاقات میں بتایا کہ وئیر پاکستان میں ریکوڈک کے ساتھ ساتھ دیگر معدنی منصوبوں میں بھی شمولیت بڑھانے کی خواہاں ہے۔

عائشہ نورانی

نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاں

غیر ملکی سرمایہ کاری اور عالمی مائننگ کمپنیوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اہم ذریعہ ہے۔

13 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•مریم نقوی

ریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

منرل کوریڈور کے لیے نیا سیکیورٹی ڈویژن قائم کیا ہے، ایف سی کا نیا ونگ بھی بنایا جا رہا ہے، سرفراز بگٹی۔

13 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈار

معدنی شعبے میں عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد قابل تحسین ہے، فورم سے شعبے کو مزید ترقی ملے گی، نائب وزیراعظم۔

13 نومبر 2026•24 منٹ پہلے•مریم نقوی

معدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیب

کان کنی میں جدیدٹیکنالوجی کو فروغ دیا جا رہا ہے، معدنی شعبے کی ترقی سے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہوں گے، وزیرخزانہ۔

13 نومبر 2026•24 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

کویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاق

دونوں ادارے سپلائی، اسٹوریج، شپنگ، ریفائننگ، لبریکنٹس اور سرمایہ کاری میں تعاون کریں گے۔

13 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان

بلوچستان،سندھ کے اسکولوں کی صورتحال انتہائی ابتر، پنجاب میں قدرے بہتری۔