جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشنصحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہوزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیتپاکستان اور برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں، ہائی کمشنرگلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحقجب چاہوں ایران کے خلاف جنگ جیت سکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپبانی PTI کے تمام معاملات عدالتوں سے حل ہونے ہیں، طارق فضل چوہدریاسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشنصحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہوزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیتپاکستان اور برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں، ہائی کمشنرگلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحقجب چاہوں ایران کے خلاف جنگ جیت سکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپبانی PTI کے تمام معاملات عدالتوں سے حل ہونے ہیں، طارق فضل چوہدریاسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشنصحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہوزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیتپاکستان اور برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں، ہائی کمشنرگلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحقجب چاہوں ایران کے خلاف جنگ جیت سکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپبانی PTI کے تمام معاملات عدالتوں سے حل ہونے ہیں، طارق فضل چوہدریاسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشنصحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہوزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیتپاکستان اور برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں، ہائی کمشنرگلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحقجب چاہوں ایران کے خلاف جنگ جیت سکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپبانی PTI کے تمام معاملات عدالتوں سے حل ہونے ہیں، طارق فضل چوہدریاسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ
بین الاقوامی14 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:34
🇬🇧 English

’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشن

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشن
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشن"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایگزیبیشن کا مرکزی خیال ’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘ ہے۔
  • افتتاحی تقریب میں سعودی شخصیات اور پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت۔
  • ایگزیبیشن میں 60 سے زائد پاکستانی اور سعودی آرٹسٹوں کے فن پارے موجود ہیں جن میں سفیر پاکستان احمد فاروق، خطاط مسجد نبوی شفیق الزماں شامل ہیں۔
  • سعودی سوسائٹی فار کلچرل اینڈ آرٹس جدہ کے ڈائریکٹٹر محمد الصبح کا کہنا تھا فن پاروں کی نمائشیں تخلیقی کامیابیوں کو پیش کرنے، فنکاروں اور عوام کے درمیان رابطے کے مواقع فراہم کرنے اور ثقافتی و فنی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں جس سے بصری اور فنون کے شعبے میں مزید نکھار پیدا ہوتا ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان قونصلیٹ جدہ میں جمعرات کی شام پاک، سعودی دوستی، عقیدے اور ثقافت کے دیرینہ تعلق کو اجاگر کرنے کے لیے ’واحد‘ کے عنوان سے ایک آرٹ ایگزیبیشن کا افتتاح کیا گیا جو پاکستان اور سعودی عرب کے فنون کا ایک حسین امتزاج ہے۔

ایگزیبیشن کا مرکزی خیال ’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘ ہے۔ یہ تین دن تک عام افراد کے لیے کھلی رہے گی۔

افتتاحی تقریب میں سعودی شخصیات اور پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سعودی سوسائٹی فار کلچرل اینڈ آرٹس جدہ کے ڈائریکٹر محمد آل صبیح مہمان خصوصی تھے۔

ایگزیبیشن میں 60 سے زائد پاکستانی اور سعودی آرٹسٹوں کے فن پارے موجود ہیں جن میں سفیر پاکستان احمد فاروق، خطاط مسجد نبوی شفیق الزماں شامل ہیں۔ خطاطی اور دیگر بصری فن پاروں کا ایک بڑا کلیکشن موجود ہے۔

سعودی سوسائٹی فار کلچرل اینڈ آرٹس جدہ کے ڈائریکٹٹر محمد الصبح کا کہنا تھا فن پاروں کی نمائشیں تخلیقی کامیابیوں کو پیش کرنے، فنکاروں اور عوام کے درمیان رابطے کے مواقع فراہم کرنے اور ثقافتی و فنی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں جس سے بصری اور فنون کے شعبے میں مزید نکھار پیدا ہوتا ہے۔

قونصل جنرل مصطفی ربانی کا کہنا تھا ’اگرچہ ہم الگ الگ ملک ہیں، ہمارے پرچم بھی الگ ہیں لیکن ہم ایک ایسے برادرانہ رشتے میں بندھے ہوئے ہیں جو درحقیقت روحانی طور پر ایک ہے۔‘۔

انہوں نے نمائش کی کیویٹر ماہرہ علی اور ان تمام آرٹسٹوں کی کاوشوں کو سراہا جن کے فن پارے یہاں نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان

بلوچستان،سندھ کے اسکولوں کی صورتحال انتہائی ابتر، پنجاب میں قدرے بہتری۔

13 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•مریم نقوی

صحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہ

لوگ اسمارٹ چیٹ بوٹس، تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے ٹولز سمیت مختلف اے آئی سروسز استعمال کر رہے ہیں۔

13 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

وزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیت

دونوں رہنماؤں کی ملاقات آج ترکیہ کے شہر انطالیہ میں کوپ 31 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔

13 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

پاکستان اور برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں، ہائی کمشنر

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سالانہ تجارت کا حجم 6 ارب پاؤنڈ تک پہنچ چکا ہے، ٹیپو عثمان۔

13 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

گلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحق

مقامی رضاکاروں نے دریا سے 10 لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردیا، جاں بحق افراد میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، ریسکیو ذرائع۔

13 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جب چاہوں ایران کے خلاف جنگ جیت سکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جب چاہیں ایران کے خلاف جنگ جیت سکتے ہیں۔