کراچی: یونیورسٹی روڈ پرطلبہ سے لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار، چھینے گئے موبائل، لیپ ٹاپ برآمد

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: یونیورسٹی روڈ پرطلبہ سے لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار، چھینے گئے موبائل، لیپ ٹاپ برآمد"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف طلبہ کو لوٹنے کی کئی شکایات درج ہیں۔
- ملزم اسلحہ کے زور پر طلبہ سے موبائل فونز، لیپ ٹاپ، ٹیبلیٹ اور دیگر سامان چھیننے میں ملوث ہے، وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ اور زیرِ استعمال موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی۔
- پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر طلبہ سے لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا، چھینے گئے موبائل، لیپ ٹاپ اور نقدی برآمد کرلی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف طلبہ کو لوٹنے کی کئی شکایات درج ہیں۔
ملزم اسلحہ کے زور پر طلبہ سے موبائل فونز، لیپ ٹاپ، ٹیبلیٹ اور دیگر سامان چھیننے میں ملوث ہے، وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ اور زیرِ استعمال موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





