جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشنصحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہوزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیتپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشنصحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہوزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیتپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشنصحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہوزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیتپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشنصحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہوزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیت
کاروبار24 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:55
🇬🇧 English

کویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاق

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
کویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاق
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاق"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • یہ اتفاق رائے پی ایس او کے ایک وفد کے کویت کے دورے کے دوران کے پی سی حکام سے ملاقات میں ہوا۔
  • کویت پیٹرولیم کارپوریشن (کے پی سی) اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے اپنی 50 سالہ توانائی شراکت داری کی تجدیدِ عزم کرتے ہوئے توانائی کی پوری ویلیو چین میں تعاون کو وسعت دینے اور اسٹریٹجک اشتراک کے نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
  • دونوں ادارے سپلائی، اسٹوریج، شپنگ، ریفائننگ، لبریکنٹس اور سرمایہ کاری میں تعاون کرینگے، جن کا مشترکہ مقصد توانائی کے تحفظ اور طویل مدتی ترقی کو فروغ دینا ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): کویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔

یہ اتفاق رائے پی ایس او کے ایک وفد کے کویت کے دورے کے دوران کے پی سی حکام سے ملاقات میں ہوا۔ پی ایس او کے وفد کی قیادت کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) جواد احمد چیمہ نے کی، وفد نے کے پی سی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی، جس میں کے پی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ڈپٹی چیئرمین شیخ نواف سعود الصباح اور کویت پیٹرولیم کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر انٹرنیشنل مارکیٹنگ اور کویت آئل ٹینکر کمپنی (کے او ٹی سی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شیخ خالد احمد الصباح شامل تھے۔

کویت پیٹرولیم کارپوریشن (کے پی سی) اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے اپنی 50 سالہ توانائی شراکت داری کی تجدیدِ عزم کرتے ہوئے توانائی کی پوری ویلیو چین میں تعاون کو وسعت دینے اور اسٹریٹجک اشتراک کے نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ پی ایس او اور کے پی سی نے کویت سے پاکستان کو گیس آئل اور جیٹ فیول کی سپلائی کے انتظامات جاری رکھنے پر اتفاق کیا جبکہ موجودہ مارکیٹ کی صورتحال کے مطابق شرائط کو مزید بہتر بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

دونوں ادارے سپلائی، اسٹوریج، شپنگ، ریفائننگ، لبریکنٹس اور سرمایہ کاری میں تعاون کرینگے، جن کا مشترکہ مقصد توانائی کے تحفظ اور طویل مدتی ترقی کو فروغ دینا ہے۔مذاکرات میں بیس آئل (Base Oil) کی سپلائی اور لبریکنٹس کی مارکیٹنگ کے شعبے میں وسیع تر کاروباری مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاں

غیر ملکی سرمایہ کاری اور عالمی مائننگ کمپنیوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اہم ذریعہ ہے۔

13 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•مریم نقوی

ریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

منرل کوریڈور کے لیے نیا سیکیورٹی ڈویژن قائم کیا ہے، ایف سی کا نیا ونگ بھی بنایا جا رہا ہے، سرفراز بگٹی۔

13 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈار

معدنی شعبے میں عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد قابل تحسین ہے، فورم سے شعبے کو مزید ترقی ملے گی، نائب وزیراعظم۔

13 نومبر 2026•24 منٹ پہلے•مریم نقوی

معدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیب

کان کنی میں جدیدٹیکنالوجی کو فروغ دیا جا رہا ہے، معدنی شعبے کی ترقی سے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہوں گے، وزیرخزانہ۔

13 نومبر 2026•24 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

چاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہ

معاہدے کے تحت دونوں کمپنیاں چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر کی تلاش اور معدنی وسائل کی استعداد کا جائزہ لیں گی۔

13 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان

بلوچستان،سندھ کے اسکولوں کی صورتحال انتہائی ابتر، پنجاب میں قدرے بہتری۔