جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
کراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاانڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہجیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیاپختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوتکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاانڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہجیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیاپختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوتکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاانڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہجیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیاپختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوتکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاانڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہجیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیاپختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوت
خیبر پختونخوا25 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:27
🇬🇧 English

کے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
کے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع کوئٹہ کے علاقے کرم میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران مختلف جھڑپوں میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم 31 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔
  • آئی ایس پی آر کے مطابق 3 نومبر سے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشنز جاری ہیں جس میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا ہے۔
  • سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے۔
  • علاوہ ازیں شدید فائرنگ کے تبادلے میں میر علی میں فتنہ الخوارج کے 35 اور اورکزئی میں کارروائی کے دوران مزید 8 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔

پشاور (نمائندہ خصوصی): سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں کارروائیاں کر کے 74 خوارج ہلاک کر دیے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع کوئٹہ کے علاقے کرم میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران مختلف جھڑپوں میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم 31 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 3 نومبر سے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشنز جاری ہیں جس میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے۔

علاوہ ازیں شدید فائرنگ کے تبادلے میں میر علی میں فتنہ الخوارج کے 35 اور اورکزئی میں کارروائی کے دوران مزید 8 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیوں کے دوران خوارج کے نیٹ ورکس کو بڑا دھچکا پہنچایا گیا، علاقوں کی کلیئرنس کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•4 منٹ پہلے•مریم نقوی

کراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتار

کراچی میں رات گئے پولیس نے مختلف مقامات پر مقابلوں کے بعد گھروں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 5 زخمیوں۔

13 نومبر 2026•24 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائد

مشہور جیولری انفلوئنسر کا کہنا ہے کہ سمرین کی انگوٹھی معروف برانڈ ٹفنی کی ہے جس کی قیمت تقریباً 59 ہزار ڈالر ہے۔

13 نومبر 2026•24 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

امریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیے

ماہانہ ہزاروں ڈالرز کی کمائی کو ’’قلیل‘‘ آمدنی قرار دیدتے ہوئے کہا کہ صرف ایک ہزار ڈالر ہی بمشکل بچ پاتے ہیں۔

13 نومبر 2026•45 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر۔

13 نومبر 2026•45 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

انڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے 139 رنز کا ہدف 21.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

13 نومبر 2026•45 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

چیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیا

سلیکشن کمیٹی میں کوئی تبدیلی نہیں کررہے، جو بھی فیصلے ہوں گے ان کو قبول کروں گا، محسن نقوی۔