جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
کراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاانڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہجیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیاپختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوتکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاانڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہجیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیاپختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوتکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاانڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہجیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیاپختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوتکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاانڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہجیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیاپختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوت
کاروبار21 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:27
🇬🇧 English

امریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیے

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
امریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیے
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیے"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا میں مقیم ماہیما راٹھی نے اپنے بھائی نتن ملہوترا کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں بتایا کہ ان کی ماہانہ آمدنی تقریباً 8 ہزار ڈالر یعنی 7 لاکھ 50 ہزار بھارتی روپے ہے۔
  • ماہیما نے بتایا کہ اس ’’قلیل‘‘ آمدنی میں سے تقریباً ڈیڑھ ہزار ڈالر ٹیکس کی مد میں ادا ہوجاتے ہیں جب کہ گھر کی قسط پر 2 ہزار 500 ڈالر خرچ ہوتے ہیں۔
  • ان کے ماہانہ اخراجات میں ایک ہزار ڈالر کھانے پینے، 500 ڈالر طبی بیمہ، 500 ڈالر گاڑی کے بیمے اور ایندھن، جبکہ مزید 500 ڈالر فون، انٹرنیٹ اور گھریلو بلوں پر خرچ ہوتے ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکا میں سالانہ ایک کروڑ روپے کے لگ بھگ کمانے والی بھارتی خاتون نے خود کو متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والا قرار دیتے ہوئے اپنے ماہانہ اخراجات کی تفصیلات شیئر کردیں جس کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر نئی بحث چھڑ گئی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا میں مقیم ماہیما راٹھی نے اپنے بھائی نتن ملہوترا کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں بتایا کہ ان کی ماہانہ آمدنی تقریباً 8 ہزار ڈالر یعنی 7 لاکھ 50 ہزار بھارتی روپے ہے۔

ماہیما نے بتایا کہ اس ’’قلیل‘‘ آمدنی میں سے تقریباً ڈیڑھ ہزار ڈالر ٹیکس کی مد میں ادا ہوجاتے ہیں جب کہ گھر کی قسط پر 2 ہزار 500 ڈالر خرچ ہوتے ہیں۔

ان کے ماہانہ اخراجات میں ایک ہزار ڈالر کھانے پینے، 500 ڈالر طبی بیمہ، 500 ڈالر گاڑی کے بیمے اور ایندھن، جبکہ مزید 500 ڈالر فون، انٹرنیٹ اور گھریلو بلوں پر خرچ ہوتے ہیں۔

۔

اس کے علاوہ بچوں کے اخراجات کے لیے 300 ڈالر اور دیگر ضروریات کے لیے 200 ڈالر مختص کرنا پڑتے ہیں۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•ابھی ابھی•مریم نقوی

کراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتار

کراچی میں رات گئے پولیس نے مختلف مقامات پر مقابلوں کے بعد گھروں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 5 زخمیوں۔

13 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائد

مشہور جیولری انفلوئنسر کا کہنا ہے کہ سمرین کی انگوٹھی معروف برانڈ ٹفنی کی ہے جس کی قیمت تقریباً 59 ہزار ڈالر ہے۔

13 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

کے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں کارروائیاں کر کے 74 خوارج ہلاک کر دیے۔

13 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر۔

13 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

انڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے 139 رنز کا ہدف 21.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

13 نومبر 2026•42 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

چیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیا

سلیکشن کمیٹی میں کوئی تبدیلی نہیں کررہے، جو بھی فیصلے ہوں گے ان کو قبول کروں گا، محسن نقوی۔