ہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ریفرنڈم کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ مسئلے کا حل نکالا جائے، جب عوام خود ہی بول پڑیں تو ان کے نمائندوں کے بولنے نہ بولنے سے فرق نہیں پڑتا، لوگوں کے مسائل بڑے ہیں، تیرے میرے کی بحث اب متروک ہوتی جا رہی ہے۔
- ملک محمد احمد خان نے کہا کہ مجھے مریم نواز کی حکومت سے بہت توقع ہے، 70 سال سے 70 فیصد آبادی کو انسان ہی تصور نہیں کیا جاتا تھا، میرے دیہات میں صحت کے نام پر موت بانٹی جا رہی تھی، وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے صحت کے معاملے میں پورے پنجاب میں بہت کام کیا ہے۔
- اسلام آباد/ لاہور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے۔
- انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ کرپشن کے ناسور کو ختم کریں گے، میری سالک حسین سے بات ہوئی ہے، انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں کرپشن بہت زیادہ ہوئی ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں، ہو سکتا ہے کہ دوسرے خطے کے لوگ اس کو نہ مانیں۔
لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ریفرنڈم کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ مسئلے کا حل نکالا جائے، جب عوام خود ہی بول پڑیں تو ان کے نمائندوں کے بولنے نہ بولنے سے فرق نہیں پڑتا، لوگوں کے مسائل بڑے ہیں، تیرے میرے کی بحث اب متروک ہوتی جا رہی ہے۔
ملک محمد احمد خان نے کہا کہ مجھے مریم نواز کی حکومت سے بہت توقع ہے، 70 سال سے 70 فیصد آبادی کو انسان ہی تصور نہیں کیا جاتا تھا، میرے دیہات میں صحت کے نام پر موت بانٹی جا رہی تھی، وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے صحت کے معاملے میں پورے پنجاب میں بہت کام کیا ہے۔
اسلام آباد/ لاہور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے۔
انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ کرپشن کے ناسور کو ختم کریں گے، میری سالک حسین سے بات ہوئی ہے، انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں کرپشن بہت زیادہ ہوئی ہے۔
ملک محمد احمد خان نے کہا کہ شہباز شریف اور مریم نواز کرپشن کو ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





