جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتارپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دیہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خانراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدپاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاکاسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتارپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دیہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خانراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدپاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاکاسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتارپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دیہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خانراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدپاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاکاسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتارپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دیہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خانراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدپاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک
پنجاب11 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:29
🇬🇧 English

ہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خان

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
ہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خان
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خان"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ریفرنڈم کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ مسئلے کا حل نکالا جائے، جب عوام خود ہی بول پڑیں تو ان کے نمائندوں کے بولنے نہ بولنے سے فرق نہیں پڑتا، لوگوں کے مسائل بڑے ہیں، تیرے میرے کی بحث اب متروک ہوتی جا رہی ہے۔
  • ملک محمد احمد خان نے کہا کہ مجھے مریم نواز کی حکومت سے بہت توقع ہے، 70 سال سے 70 فیصد آبادی کو انسان ہی تصور نہیں کیا جاتا تھا، میرے دیہات میں صحت کے نام پر موت بانٹی جا رہی تھی، وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے صحت کے معاملے میں پورے پنجاب میں بہت کام کیا ہے۔
  • اسلام آباد/ لاہور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے۔
  • انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ کرپشن کے ناسور کو ختم کریں گے، میری سالک حسین سے بات ہوئی ہے، انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں کرپشن بہت زیادہ ہوئی ہے۔

لاہور (بیورو رپورٹ): پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں، ہو سکتا ہے کہ دوسرے خطے کے لوگ اس کو نہ مانیں۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ریفرنڈم کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ مسئلے کا حل نکالا جائے، جب عوام خود ہی بول پڑیں تو ان کے نمائندوں کے بولنے نہ بولنے سے فرق نہیں پڑتا، لوگوں کے مسائل بڑے ہیں، تیرے میرے کی بحث اب متروک ہوتی جا رہی ہے۔

ملک محمد احمد خان نے کہا کہ مجھے مریم نواز کی حکومت سے بہت توقع ہے، 70 سال سے 70 فیصد آبادی کو انسان ہی تصور نہیں کیا جاتا تھا، میرے دیہات میں صحت کے نام پر موت بانٹی جا رہی تھی، وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے صحت کے معاملے میں پورے پنجاب میں بہت کام کیا ہے۔

اسلام آباد/ لاہور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے۔

انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ کرپشن کے ناسور کو ختم کریں گے، میری سالک حسین سے بات ہوئی ہے، انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں کرپشن بہت زیادہ ہوئی ہے۔

ملک محمد احمد خان نے کہا کہ شہباز شریف اور مریم نواز کرپشن کو ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

اسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتار

بشکریہ اسلام آباد پولیس آفیشل فیس بک اکاؤنٹرشوت لے کر بھکاری خاتون کو حراست سے فرار کرانے کے الزام میں پولیس کانسٹیبل کو۔

13 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•مریم نقوی

پی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کے خلاف درخواست، نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لیے۔

13 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•مریم نقوی

راولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

راولپنڈی میں پشاور سے کراچی جانے والی جعفر ایکسپریس کا پاور پلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

13 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

منشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

کراچی کی صوبائی انسدادِ منشیات کی عدالت نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم۔

13 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بشکریہ غیر ملکی میڈیاایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ بحرین میں نصب امریکی ارلی وارننگ ریڈار کو نشانہ بنایا ہے۔

13 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•مریم نقوی

کراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتار

کراچی میں رات گئے پولیس نے مختلف مقامات پر مقابلوں کے بعد گھروں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 5 زخمیوں۔