جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدانپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدانپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدانپاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیایکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفیجعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفیپاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاںریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانپاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈارمعدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیبچاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش کیلئے غیر ملکی کمپنی سے معاہدہکویت پٹرولیم اور پی ایس او کے درمیان پٹرول اور جیٹ فیول کی خریداری جاری رکھنے پر اتفاقملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان
سائنس و ٹیکنالوجی20 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:36
🇬🇧 English

یکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفی

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
یکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "یکے بعد دیگرے 2 معاشقے پکڑے جانے پر ٹیکنالوجی کے بے تاج بادشاہ عہدے سے مستعفی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جینسن ہوانگ کے 33 سالہ کمپنی کی سربراہی کے اختتام کا اعلان خود کمپنی ’’این ویڈیا‘‘ نے اعلان کیا۔
  • کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سی ای او جینسن ہوانگ نے کمپنی کے صدر، چیف ایگزیکٹو اور بورڈ کے رکن کی حیثیت سے فوری طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔
  • جینسن ہوانگ کے جانشین کے طور پر کمپنی کی چیف فنانشل آفیسر کولیٹ کریس کو مستقل جانشین کی تقرری تک عبوری سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔
  • تاہم کمپنی کے باضابطہ اعلان میں استعفے کی وجہ بیان نہیں کی گئی۔

بیجنگ (تزویراتی بیورو): دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی این ویڈیا کے بانی اور سربراہ جینسن ہوانگ کو مبینہ معاشقوں کے اسکینڈل کے بعد بالآخر اپنا عہدہ چھوڑنا پڑگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جینسن ہوانگ کے 33 سالہ کمپنی کی سربراہی کے اختتام کا اعلان خود کمپنی ’’این ویڈیا‘‘ نے اعلان کیا۔

کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سی ای او جینسن ہوانگ نے کمپنی کے صدر، چیف ایگزیکٹو اور بورڈ کے رکن کی حیثیت سے فوری طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔

جینسن ہوانگ کے جانشین کے طور پر کمپنی کی چیف فنانشل آفیسر کولیٹ کریس کو مستقل جانشین کی تقرری تک عبوری سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

تاہم کمپنی کے باضابطہ اعلان میں استعفے کی وجہ بیان نہیں کی گئی۔ بورڈ نے ہوانگ کی خدمات کو سراہتے ہوئے مستقل سربراہ کی تلاش شروع کردی ہے۔

این ویڈیا کمپنی کے بانی اور سی ای او جینسن ہوانگ کے حال ہی میں پہلے چینی جاسوس خاتون کے ساتھ اور پھر کمپنی کی ایک اعلیٰ عہدیدار خاتون کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات کی خبریں عالمی میڈیا کی زینت بنی تھیں۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

فورم میں عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے وسیع معدنی ذخائر اور سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیا جائے گا۔

13 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جعلی تعلیمی اسناد؟ عدالتی کارروائی پر انڈونیشیا کے کم عمر ترین نائب صدر مستعفی

سپریم کورٹ نے نائب صدر کی سنگاپور کی تعلیمی ڈگری کی ملکی ایکویلنس کو کالعدم قرار دیا تھا۔

13 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان کے معدنی ذخائر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع، عالمی دلچسپی نمایاں

غیر ملکی سرمایہ کاری اور عالمی مائننگ کمپنیوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اہم ذریعہ ہے۔

13 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•مریم نقوی

ریکوڈک سمیت معدنیات، تیل و گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

منرل کوریڈور کے لیے نیا سیکیورٹی ڈویژن قائم کیا ہے، ایف سی کا نیا ونگ بھی بنایا جا رہا ہے، سرفراز بگٹی۔

13 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان معدنی وسائل سے مالامال، عالمی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے، اسحاق ڈار

معدنی شعبے میں عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد قابل تحسین ہے، فورم سے شعبے کو مزید ترقی ملے گی، نائب وزیراعظم۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

معدنی شعبہ پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، محمد اورنگزیب

کان کنی میں جدیدٹیکنالوجی کو فروغ دیا جا رہا ہے، معدنی شعبے کی ترقی سے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہوں گے، وزیرخزانہ۔