190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف 18 نومبر کو اپیلوں پر سماعت کریں گے۔
- عدالت نے سزا کے خلاف اپیلوں پر وکلاء سے دلائل طلب کر رکھے ہیں۔
- چیف جسٹس امین الدین خان نے 3 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا، جس میں فیصلہ سنایا گیا کہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل مسترد کی جاتی ہے۔
- واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی آئینی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کیا تھا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف 18 نومبر کو اپیلوں پر سماعت کریں گے۔
عدالت نے سزا کے خلاف اپیلوں پر وکلاء سے دلائل طلب کر رکھے ہیں۔
چیف جسٹس امین الدین خان نے 3 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا، جس میں فیصلہ سنایا گیا کہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل مسترد کی جاتی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی آئینی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کیا تھا۔
چیف جسٹس امین الدین خان نے 3 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل مسترد کی جاتی ہے۔
وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ دیا تھا کہ اپیل 61 دن کی تاخیر سے دائر کی گئی تھی، متفرق درخواست کے ذریعے استدعا کی گئی کہ تاخیر کا معاملہ درگزر کیا جائے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





