ملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- 41 فیصد پرائمری سکول صرف ایک استاد کے سہارے چل رہے ہیں۔
لاہور (بیورو رپورٹ): ملک کے سرکاری اسکولز سوفیصد تعلیمی سہولیات سے محروم، ایک بھی اسکول میں مفت ٹرانسپورٹ کی سہولت میسر نہیں، 53 فیصد سرکاری سکولوں میں تمام 5 بنیادی سہولیات کا فقدان۔
41 فیصد پرائمری سکول صرف ایک استاد کے سہارے چل رہے ہیں۔سندھ کے صرف 8 فیصد سرکاری سکولوں میں پانچ بنیادی سہولیات مکمل ، 73 فیصد سکولز میںفقدان جبکہ 45 فیصد پرائمری سکولوں میں صرف ایک استاد ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





