جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشنصحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہوزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیتپاکستان اور برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں، ہائی کمشنرگلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحقجب چاہوں ایران کے خلاف جنگ جیت سکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپبانی PTI کے تمام معاملات عدالتوں سے حل ہونے ہیں، طارق فضل چوہدریاسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشنصحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہوزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیتپاکستان اور برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں، ہائی کمشنرگلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحقجب چاہوں ایران کے خلاف جنگ جیت سکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپبانی PTI کے تمام معاملات عدالتوں سے حل ہونے ہیں، طارق فضل چوہدریاسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشنصحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہوزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیتپاکستان اور برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں، ہائی کمشنرگلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحقجب چاہوں ایران کے خلاف جنگ جیت سکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپبانی PTI کے تمام معاملات عدالتوں سے حل ہونے ہیں، طارق فضل چوہدریاسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشنصحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہوزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیتپاکستان اور برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں، ہائی کمشنرگلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحقجب چاہوں ایران کے خلاف جنگ جیت سکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپبانی PTI کے تمام معاملات عدالتوں سے حل ہونے ہیں، طارق فضل چوہدریاسرائیلی جیل میں غذائی قلت سے جاں بحق فلسطینی نوجوان کی میت ڈیڑھ سال بعد اہلخانہ کے حوالے147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ٹیسٹ رپورٹ
بین الاقوامی56 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 4:52
🇬🇧 English

جب چاہوں ایران کے خلاف جنگ جیت سکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
جب چاہوں ایران کے خلاف جنگ جیت سکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جب چاہوں ایران کے خلاف جنگ جیت سکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکا نے ایران کو بالکل بے اثر کر دیا ہے، ایران میں مہنگائی 301 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔
  • ان کا کہنا تھا کہ ایرانی معیشت تباہ ہوچکی، فوجیوں کو تنخواہیں نہیں مل رہیں۔
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وہ اس وقت ایران جنگ جیتنے کے مراحل میں ہیں، ایران کے خلاف طاقت استعمال کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہوگی، ضرورت پڑی تو ابھی فوجی کارروائی کرسکتا ہوں۔
  • امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وینزویلا میں کامیابی حاصل کی اور خلیج پر بھی ہمارا کنٹرول ہے، بتایا وہ کیوبا کے خلاف مختصر فوجی کارروائی پر غور کرسکتے ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جب چاہیں ایران کے خلاف جنگ جیت سکتے ہیں۔

امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکا نے ایران کو بالکل بے اثر کر دیا ہے، ایران میں مہنگائی 301 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایرانی معیشت تباہ ہوچکی، فوجیوں کو تنخواہیں نہیں مل رہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وہ اس وقت ایران جنگ جیتنے کے مراحل میں ہیں، ایران کے خلاف طاقت استعمال کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہوگی، ضرورت پڑی تو ابھی فوجی کارروائی کرسکتا ہوں۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وینزویلا میں کامیابی حاصل کی اور خلیج پر بھی ہمارا کنٹرول ہے، بتایا وہ کیوبا کے خلاف مختصر فوجی کارروائی پر غور کرسکتے ہیں۔ صدارت چھوڑنے سے پہلے کیوبا کا معاملہ حل کرنا چاہتا ہوں۔

امریکی صدر نے دعوی کیا کہ انکی صدارت شاندار رہی، اگلے دو سال بھی اچھے گزریں گے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ملک کے 53 فیصد سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان

بلوچستان،سندھ کے اسکولوں کی صورتحال انتہائی ابتر، پنجاب میں قدرے بہتری۔

13 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشن

’ایک روح، مشترکہ ورثہ اور متنوع اظہار‘: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آرٹ ایگزیبیشن۔

13 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•مریم نقوی

صحت، تفریح اور نجی مسائل کیلیے اے آئی پر بڑھتا انحصار، ذاتی معلومات افشا ہونے کا خدشہ

لوگ اسمارٹ چیٹ بوٹس، تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے ٹولز سمیت مختلف اے آئی سروسز استعمال کر رہے ہیں۔

13 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

وزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مذاکرات کیلیے اقدامات پر بات چیت

دونوں رہنماؤں کی ملاقات آج ترکیہ کے شہر انطالیہ میں کوپ 31 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔

13 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

پاکستان اور برطانیہ میں تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں، ہائی کمشنر

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سالانہ تجارت کا حجم 6 ارب پاؤنڈ تک پہنچ چکا ہے، ٹیپو عثمان۔

13 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

گلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحق

مقامی رضاکاروں نے دریا سے 10 لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردیا، جاں بحق افراد میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، ریسکیو ذرائع۔