ایران، دنیا کی سب سے بڑی آف شور گیس فیلڈ میں آگ بھڑک اٹھی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران، دنیا کی سب سے بڑی آف شور گیس فیلڈ میں آگ بھڑک اٹھی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق نائب وزیر پیٹرولیم نے بتایا کہ منگل کو گیس فیلڈ کے ایک پلیٹ فارم پر آگ بھڑک اٹھی تھی جسے بعد ازاں بجھا دیا گیا۔
- ابتدائی طور پر گیس لیکیج یا آپریشن کے دوران پیش آنے والے کسی حادثے کو آتشزدگی کی ممکنہ وجوہات قرار دیا جا رہا ہے۔
- رپورٹ کے مطابق متاثرہ پلیٹ فارم سے روزانہ 1 کروڑ 45 لاکھ مکعب میٹر گیس پیدا ہوتی ہے، جبکہ جنوبی پارس گیس فیلڈ کی مجموعی یومیہ پیداوار 70 کروڑ مکعب میٹر ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کے جنوبی پارس گیس فیلڈ کے ایک پلیٹ فارم پر آگ بھڑک اٹھی جس پر حکام کے مطابق قابو پالیا گیا ہے جبکہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق نائب وزیر پیٹرولیم نے بتایا کہ منگل کو گیس فیلڈ کے ایک پلیٹ فارم پر آگ بھڑک اٹھی تھی جسے بعد ازاں بجھا دیا گیا۔
ابتدائی طور پر گیس لیکیج یا آپریشن کے دوران پیش آنے والے کسی حادثے کو آتشزدگی کی ممکنہ وجوہات قرار دیا جا رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق متاثرہ پلیٹ فارم سے روزانہ 1 کروڑ 45 لاکھ مکعب میٹر گیس پیدا ہوتی ہے، جبکہ جنوبی پارس گیس فیلڈ کی مجموعی یومیہ پیداوار 70 کروڑ مکعب میٹر ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





