بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی
سندھ3 گھنٹے پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:43
🇬🇧 English

پانی سے توانائی کا نیا راستہ؛ کراچی کے نوجوان انجینئرز کے پاک ہائیڈرو کی بڑی پیش رفت

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
پانی سے توانائی کا نیا راستہ؛ کراچی کے نوجوان انجینئرز کے پاک ہائیڈرو کی بڑی پیش رفت
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پانی سے توانائی کا نیا راستہ؛ کراچی کے نوجوان انجینئرز کے پاک ہائیڈرو کی بڑی پیش رفت"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاکستان کو درپیش توانائی کے بحران، مہنگے درآمدی ایندھن اور صنعتی پیداواری لاگت میں اضافے کے درمیان کراچی کے نوجوان انجینئرز نے اسٹارٹ اپ پاک ہائیڈرو کی شکل میں ایک ایسا مقامی حل پیش کیا ہے جو مستقبل میں ملک کے توانائی کے منظرنامے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
  • اسٹارٹ اپ کی ٹیم نے پانی سے ہائیڈروجن گیس کشید کرنے والا الیکٹرولیسس جنریٹر تیار کیا ہے، جس کے ذریعے پیدا ہونے والی ہائیڈروجن کو شعلے اور حرارت کی شکل میں صنعتی، تجارتی اور گھریلو مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  • اس پروٹوٹائپ کی بنیادی خصوصیت یہ ہے کہ پانی کو الیکٹرولیسس کے عمل سے گزار کر ہائیڈروجن اور آکسیجن میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
  • اس منصوبے کی قیادت محمد آیان کررہے ہیں جو سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے الیکٹریکل انجینئرنگ کے طالب علم اور پاک ہائیڈرو کے بانی و چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): پانی سے ہائیڈروجن گیس تیار کرنے والا الیکٹرولیسس جنریٹر مقامی سطح پر تیار ہوگیا ہے جس سے صنعتی، تجارتی اور گھریلو استعمال کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

پاکستان کو درپیش توانائی کے بحران، مہنگے درآمدی ایندھن اور صنعتی پیداواری لاگت میں اضافے کے درمیان کراچی کے نوجوان انجینئرز نے اسٹارٹ اپ پاک ہائیڈرو کی شکل میں ایک ایسا مقامی حل پیش کیا ہے جو مستقبل میں ملک کے توانائی کے منظرنامے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

اسٹارٹ اپ کی ٹیم نے پانی سے ہائیڈروجن گیس کشید کرنے والا الیکٹرولیسس جنریٹر تیار کیا ہے، جس کے ذریعے پیدا ہونے والی ہائیڈروجن کو شعلے اور حرارت کی شکل میں صنعتی، تجارتی اور گھریلو مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

اس پروٹوٹائپ کی بنیادی خصوصیت یہ ہے کہ پانی کو الیکٹرولیسس کے عمل سے گزار کر ہائیڈروجن اور آکسیجن میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ حاصل ہونے والی ہائیڈروجن کو فوری طور پر جلانے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، جبکہ اس نظام کو روایتی گیس اور دیگر فوسل فیول پر انحصار کم کرنے کے متبادل کے طور پر پیش کیا جارہا ہے۔

اس منصوبے کی قیادت محمد آیان کررہے ہیں جو سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے الیکٹریکل انجینئرنگ کے طالب علم اور پاک ہائیڈرو کے بانی و چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں۔ ٹیم میں ڈاکٹر عثمان الاؤالدین شریک بانی اور چیف ٹیکنالوجی آفیسر ہیں، جو این ای ڈی یونیورسٹی کے شعبہ مکینیکل انجینئرنگ میں پروفیسر ہیں، جبکہ امیر علی شریک بانی اور چیف آپریٹنگ آفیسر ہیں، جو سرسید یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ میں اسسٹنٹ پروفیسر کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

ڈاکٹر عثمان الاؤالدین کے مطابق موجودہ پروٹوٹائپ میں تقریباً 6 سے 8 منٹ کے اندر ایک کلوگرام ہائیڈروجن گیس تیار کرنے کی صلاحیت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس عمل میں تقریباً 8 سے 10 لیٹر پانی استعمال ہوتا ہے، جبکہ بجلی کی کھپت اور پیداواری لاگت کا انحصار جنریٹر کی استعداد اور مسلسل آپریشن پر ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر بجلی کی ضرورت شمسی توانائی سے پوری کی جائے تو اس نظام کو قابل تجدید توانائی کے ذریعے چلایا جاسکتا ہے۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

لاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟

لاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیا

ابوظہبی میں امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیا۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔