امریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا میں مقیم ماہیما راٹھی نے اپنے بھائی نتن ملہوترا کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں بتایا کہ ان کی ماہانہ آمدنی تقریباً 8 ہزار ڈالر یعنی 7 لاکھ 50 ہزار بھارتی روپے ہے۔
- ماہیما نے بتایا کہ اس ’’قلیل‘‘ آمدنی میں سے تقریباً ڈیڑھ ہزار ڈالر ٹیکس کی مد میں ادا ہوجاتے ہیں جب کہ گھر کی قسط پر 2 ہزار 500 ڈالر خرچ ہوتے ہیں۔
- ان کے ماہانہ اخراجات میں ایک ہزار ڈالر کھانے پینے، 500 ڈالر طبی بیمہ، 500 ڈالر گاڑی کے بیمے اور ایندھن، جبکہ مزید 500 ڈالر فون، انٹرنیٹ اور گھریلو بلوں پر خرچ ہوتے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکا میں سالانہ ایک کروڑ روپے کے لگ بھگ کمانے والی بھارتی خاتون نے خود کو متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والا قرار دیتے ہوئے اپنے ماہانہ اخراجات کی تفصیلات شیئر کردیں جس کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر نئی بحث چھڑ گئی۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا میں مقیم ماہیما راٹھی نے اپنے بھائی نتن ملہوترا کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں بتایا کہ ان کی ماہانہ آمدنی تقریباً 8 ہزار ڈالر یعنی 7 لاکھ 50 ہزار بھارتی روپے ہے۔
ماہیما نے بتایا کہ اس ’’قلیل‘‘ آمدنی میں سے تقریباً ڈیڑھ ہزار ڈالر ٹیکس کی مد میں ادا ہوجاتے ہیں جب کہ گھر کی قسط پر 2 ہزار 500 ڈالر خرچ ہوتے ہیں۔
ان کے ماہانہ اخراجات میں ایک ہزار ڈالر کھانے پینے، 500 ڈالر طبی بیمہ، 500 ڈالر گاڑی کے بیمے اور ایندھن، جبکہ مزید 500 ڈالر فون، انٹرنیٹ اور گھریلو بلوں پر خرچ ہوتے ہیں۔
۔اس کے علاوہ بچوں کے اخراجات کے لیے 300 ڈالر اور دیگر ضروریات کے لیے 200 ڈالر مختص کرنا پڑتے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





