جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیپاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاقچینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰبرطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاریڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیپاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاقچینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰبرطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاریڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیپاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاقچینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰبرطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاریڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیپاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاقچینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰبرطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاری
کاروبار43 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:20
🇬🇧 English

وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اسلام آباد میں پاکستان منرلز فورم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں معدنیات کے شعبے کے فروغ کےلیے مل کرکام کریں گی۔
  • انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاروں کے مفادات کے تحفظ کےلیے ایک ٹیم کے طور پر کام کریں گے، سرمایہ کاروں کا تحفظ ہمارا تحفظ اور ان کی سلامتی ہماری سلامتی ہے۔
  • شہباز شریف نے مزید کہا کہ معدنیات کے منصوبوں کی کامیابی کےلیے مقامی آبادی کا تعاون اور اعتماد ضروری ہے، افرادی قوت، اثاثوں اور سپلائی روٹس کا تحفظ حکومت کی ذمے داری ہے۔
  • اُن کا کہنا تھا کہ معدنیات کو نکالنا، پاکستان میں پراسیس اور تیار کرکے برآمد کرنا ہے، سفر مشکل ضرور ہے لیکن ہم پرعزم ہیں۔

اسلام آباد (قومی بیورو): وزیراعظم شہباز شریف نے کاروباری برادری کو سرمایہ کاری کے فروغ کےلیے تمام ضروری تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان منرلز فورم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں معدنیات کے شعبے کے فروغ کےلیے مل کرکام کریں گی۔

انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاروں کے مفادات کے تحفظ کےلیے ایک ٹیم کے طور پر کام کریں گے، سرمایہ کاروں کا تحفظ ہمارا تحفظ اور ان کی سلامتی ہماری سلامتی ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ معدنیات کے منصوبوں کی کامیابی کےلیے مقامی آبادی کا تعاون اور اعتماد ضروری ہے، افرادی قوت، اثاثوں اور سپلائی روٹس کا تحفظ حکومت کی ذمے داری ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ معدنیات کو نکالنا، پاکستان میں پراسیس اور تیار کرکے برآمد کرنا ہے، سفر مشکل ضرور ہے لیکن ہم پرعزم ہیں۔

وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ مساوی اور منصفانہ شراکت داری پاکستان اور سرمایہ کاروں دونوں کےلیے فائدہ مند ہے، معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاروں کو یکساں مواقع اور پالیسیوں میں تسلسل فراہم کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاروں کی توقعات پر پورا اترنے کےلیے طریقہ کار آسان بنایا جارہا ہے، لائسنس اور معاہدوں کے اجرا میں مکمل شفافیت یقینی بنائیں گے۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے قیمتی معدنی وسائل کو خام شکل میں بیرون ملک بھیجنا بند کرنا ہے، پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ قیمتی معدنی وسائل ملکی صنعتوں کےلیے استعمال ہوں گے، وہ دن دور نہیں جب معدنی وسائل کو ملکی ڈاؤن اسٹریم انڈسٹری کےلیے بروئے کار لائیں گے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ریکوڈک منصوبہ دنیا کے تانبے اور سونے کے بڑے غیراستعمال شدہ ذخائر میں سے ایک ہے، 2 دہائیوں سے تعطل کا شکار ریکوڈک منصوبہ عملی تکمیل اور آپریشنل مرحلےکی جانب بڑھ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گولڈمین سکس کی پیشگوئی ہے کہ 2075ء تک پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن سکتاہے، ان شا اللّٰہ 2050ء سے بھی پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں پاکستان شامل ہوگا۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان صرف خام معدنیات نکال کر بیرون ملک بھیجنے کا خواہاں نہیں، نیشنل منرل ڈیٹا سینٹر اور ارضیاتی رکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن سے مستند معلومات دستیاب ہوں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں معدنیات کے شعبے کے فروغ کےلیے مل کرکام کریں گی، کاروباری برادری کو سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے تمام ضروری تعاون فراہم کرنے کےلیے پرعزم ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ معدنیات کے منصوبوں کی کامیابی کےلیے مقامی آبادی کا تعاون اور اعتماد ضروری ہے، افرادی قوت، اثاثوں اور سپلائی روٹس کا تحفظ حکومت کی ذمے داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری کےلیے بجلی، پانی اورمواصلات کا قابل اعتماد انفرااسٹرکچر ضروری ہے، نوجوان نسل ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، ہمارے نوجوان تعلیم یافتہ، باصلاحیت اور پرعزم ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ سرمایہ کاری سے متعلق رکی ہوئی فائل کو تیز ترین رفتار سے آگے بڑھانے کی ضمانت دیتا ہوں۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلان

ڈنمارک نے غزہ میں سیلاب اور انسانی بحران کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلان کیا ہے۔

13 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاری

ایرانی میڈیا ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ملک کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے ساحلی علاقے کوہستک کے قریب جدید فضائی دفاعی۔

13 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•مریم نقوی

مائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟

مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ یہ بندش سائبر سیکیورٹی کے واقعے کی وجہ سے نہیں تھی، لیکن مسائل کو حل کرنے کی کوششیں اب تک بڑی حد تک ناکام رہی ہیں۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقید

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہونے والی شکست انڈیا کی ون ڈے میں اب تک کی سب سے بڑی شکست سے محض ایک رن کم ہے۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

جادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری : فائل فوٹو وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ جادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

کراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئی

انسداد دہشتگردی عدالت کراچی نے گل بائی کے قریب چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملے کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم داد بخش کو۔