جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیپاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاقچینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰبرطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاریڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیپاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاقچینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰبرطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاریڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیپاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاقچینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰبرطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاریڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیپاکستان و ناروے کے درمیان پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاقچینی محققین کا ’برقی کنگھی‘ کی مدد سے موروثی گنج پن کا ’مؤثر علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰبرطانیہ میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار امریکی فوجی افسر پر فردِ جرم عائد کرنے کی تیاری
سائنس و ٹیکنالوجی15 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:00
🇬🇧 English

مائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
مائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • آئیے جانتے ہیں کہ مائیکرو سافٹ کی اس بندش سے کون کون سی سروسز متاثر ہوئی ہیں اور آخر اس کی وجہ کیا ہے؟
  • مائیکروسافٹ 365 کی سروسز بشمول ٹیمز، آؤٹ لک اور مائیکروسافٹ کا مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر کو پائلٹ 'کنیکٹیویٹی کے مسائل' سے متاثر ہوئے ہیں۔
  • صارفین کی جانب سے رسائی کے حوالے سے مختلف طرح کی شکایات سامنے آئی ہیں۔
  • کچھ صارفین مائیکروسافٹ ٹیمز سافٹ استعمال کر پا رہے ہیں اور بغیر کسی مسئلے کے پیغام رسانی اور آن لائن میٹنگ کے افعال استعمال کر رہے ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ اس بندش کے پیچھے سائبر سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، تاہم بندش کی وجوہات کو حل کرنے کی کوششیں اب تک زیادہ کامیاب نہیں ہو سکی ہیں۔

آئیے جانتے ہیں کہ مائیکرو سافٹ کی اس بندش سے کون کون سی سروسز متاثر ہوئی ہیں اور آخر اس کی وجہ کیا ہے؟

مائیکروسافٹ 365 کی سروسز بشمول ٹیمز، آؤٹ لک اور مائیکروسافٹ کا مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر کو پائلٹ 'کنیکٹیویٹی کے مسائل' سے متاثر ہوئے ہیں۔

صارفین کی جانب سے رسائی کے حوالے سے مختلف طرح کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ بہت سے صارفین ای میلز بھیجنے یا وصول کرنے، آن لائن موجود اپنی فائلوں تک رسائی یا کیلنڈر ایپس پر تفصیلات نہیں دیکھ پا رہے ہیں۔

کچھ صارفین مائیکروسافٹ ٹیمز سافٹ استعمال کر پا رہے ہیں اور بغیر کسی مسئلے کے پیغام رسانی اور آن لائن میٹنگ کے افعال استعمال کر رہے ہیں۔

مائیکروسافٹ کی ویب سائٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق 43 کروڑ سے زیادہ لوگ مائیکروسافٹ 365 ایپس استعمال کرتے ہیں۔

اس بندش سے کتنے وسیع پیمانے پر مائکروسافٹ سروسز متاثر ہوئی ہیں اس کی تو تصدیق نہیں ہو سکی ہے تاہم آن لائن سروسز کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر نے جمعرات کی شام اطلاع دی کہ 74 ممالک کے ایک لاکھ 40 ہزار صارفین نے آؤٹ لُک کے ساتھ مسائل کی شکایت کی ہے۔

اصل اعداد و شمار اس سے بہت زیادہ ہونے کا امکان ہے کیونکہ ڈاؤن ڈیکٹیکٹر بنیادی طور پر صارفین کی جانب سے خود رپورٹ کیے گئے مسائل پر انحصار کرتا ہے۔

مائیکروسافٹ 365 دنیا بھر میں کمپنیاں بھی استعمال کرتی ہیں اور عین ممکن ہے کہ اس بندش کا دیگر سروسز پر بھی اثر پڑا ہوگا۔

بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں اوپن اے آئی اور اینتھروپک دونوں نے مائیکروسافٹ سروسز کی بندش کے نتیجے میں مسائل کی اطلاع دی ہے۔

چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کا کہنا ہے کہ وہ مائیکروسافٹ کی سروسز سے اس کے کنکشن کو متاثر کرنے والے ایک مسئلے کی تحقیقات کر رہی ہے، جس کی وجہ سے کچھ ٹولز توقع کے مطابق کام نہیں کر رہے ہیں۔

سرکاری ایجنسیاں اور پبلک سروسز بشمول سنگاپور کی حکومت اور آسٹریلیا کی جاسوسی ایجنسی کا کہنا ہے کہ وہ بھی اس بندش متاثر ہوئے ہیں۔

برطانیہ بھر میں، طبی خدمات، فارمیسی، پولیس اور سکول بھی بندش سے متاثر ہوئے ہیں۔

کچھ ڈاکٹروں نے مریضوں کو مشورہ دیا ہے کہ جب تک یہ بندش دور نہیں ہو جاتی وہ ان کی ویب سائٹ کے ذریعے پیغامات نہ بھیجیں۔ دوسری جانب کئی بڑی پولیس فورسز نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ اگر وہ کوئی مسئلہ رپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو کال کریں۔

مائیکروسافٹ نے اس معاملے میں کسی سائبر حملے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جاری بندش اس کے انفراسٹرکچر پر پڑنے والے 'بہت زیادہ بوجھ' کی وجہ سے ہے۔

کمپنی کی جانب سے استعمال کی جانے والی 'بہت زیادہ بوجھ' کی اصطلاح سے مراد ایک ایسا وقت ہوتا ہے جب سرور کو عام حالات میں پڑنے والے دباؤ سے کہیں زیادہ بوجھ سنبھالنا پڑتا ہے۔

مائیکروسافٹ کا کہنا سروسز کی بندش کی صورت میں، سرورز کی ایک بڑی تعداد 'غیر متوقع طور پر دستیاب نہیں' رہی جس کے باعث اضافی ٹریفک باقی سرورز کی جانب آیا اور اس سے ان پر دباؤ پڑا۔

جمعے کی صبح، مائیکروسافٹ نے کہا کہ وہ حالات میں بہتری کی ابتدائی علامات دکھائی دے رہی ہیں لیکن سروس کی صلاحیت ’ابھی تک معمول کی سطح پر واپس نہیں آئی۔‘۔

اس سے قبل کمپنی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا تھا مسئلے کو حل کرنے کی اس کی کوششیں توقع کے امید کے مطابق کام نہیں کر رہیں۔

'مائیکروسافٹ انٹرنیٹ ریڑھ کی ہڈی کا ایک بڑا حصہ ہے اور اس سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ای میل اب بھی کتنی اہم ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اس بندش سے نہ صرف بہت سے لوگوں کے کام کرنے کی صلاحیت متاثر ہوئی ہے بلکہ اپوائنٹمنٹس کے متعلق اطلاعات فراہم کرنے، چیزیں کی خرید کے لیے درکار تصدیق، اکاؤنٹس اور سروسز تک رسائی یا نئے اکاؤنٹس بنانے میں مشکلات پیش آئی ہیں۔

گیرگلی اوروز ایک سافٹ ویئر جو اوبر اور سکائپ جیسی کئی بڑی ٹیک کمپنیوں کے ساتھ منسلک رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ کاروباری ای میل کی اب تک سب سے بڑی بندش ہو سکتی ہے۔

ان کا کہنا ہے ابھی یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ اس بندش سے کتنے لوگ متاثر ہوئے ہیں، تاہم ان کے مطابق انھیں یاد نہیں کہ آج سے قبل کسی کاروباری ای میل پر ہونے والی بندش کو معمول پر آنے میں اتنا وقت لگا ہو۔

نیوزی لینڈ میں قائم ایڈوائزری فرم گوریلا ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے پال سپین کا کہنا ہے کہ ای میلز اور سروسز آف لائن ہونے کے باعث کمپنیوں نے عملی طور پر 'کاروباری دن کھو دیا' جس سے صارفین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

نوٹ: نئی ایپ برطانیہ اور امریکہ میں دستیاب نہیں ہے اور اس کا انگریزی زبان میں ایڈیشن موجود نہیں۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلان

ڈنمارک نے غزہ میں سیلاب اور انسانی بحران کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلان کیا ہے۔

13 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاری

ایرانی میڈیا ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ملک کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے ساحلی علاقے کوہستک کے قریب جدید فضائی دفاعی۔

13 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے کاروباری برادری کو سرمایہ کاری کے فروغ کےلیے تمام ضروری تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقید

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہونے والی شکست انڈیا کی ون ڈے میں اب تک کی سب سے بڑی شکست سے محض ایک رن کم ہے۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

جادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری : فائل فوٹو وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ جادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

کراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئی

انسداد دہشتگردی عدالت کراچی نے گل بائی کے قریب چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملے کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم داد بخش کو۔