گلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحق

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "گلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحق"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر گاڑی بے قابو ہو کر دریائے یاسین میں جاگری اور سوار 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
- امدادی ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔
- ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ مقامی رضاکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے 10 لاشیں اسپتال منتقل کردی ہیں۔
- انہوں نے بتایا کہ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی وادی یاسین میں مورکہ پل کے قریب مسافر گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر گاڑی بے قابو ہو کر دریائے یاسین میں جاگری اور سوار 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
امدادی ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ مقامی رضاکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے 10 لاشیں اسپتال منتقل کردی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
وزیراعلیٰ امجد حسین کا اظہار افسوس۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





