عالمی اور مقامی بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "عالمی اور مقامی بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 083 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
- بعد ازاں مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1ہزار 500روپے کی کمی سے 4 لاکھ 30ہزار 836 روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 1ہزار 286 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 69 ہزار 372روپے کی سطح پر آگئی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): عالمی اور مقامی بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے، چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔
ذرائع کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 083 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
بعد ازاں مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1ہزار 500روپے کی کمی سے 4 لاکھ 30ہزار 836 روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 1ہزار 286 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 69 ہزار 372روپے کی سطح پر آگئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





