جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
کراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاانڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہجیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیاپختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوتکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاانڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہجیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیاپختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوتکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاانڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہجیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیاپختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوتکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاانڈر19 ایشیا کپ: بھارت سیمی فائنل میں کامیاب، فائنل میں پاکستان سے مقابلہجیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیاپختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوت
کاروبار23 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:27
🇬🇧 English

بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائد

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائد
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائد"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوڑے نے بدھ 11 نومبر کو انسٹاگرام پر منگنی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے خوشخبری سنائی۔
  • پریانشو گوئل نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں خوبصورت پروپوزل اور قیمتی انگوٹھی نے جوڑے کی منگنی کو یادگار بنا دیا۔
  • ارشدیپ اور سمرین نے اپنے پیغام میں لکھا کہ زندگی نے انہیں جو کچھ بھی دیا، ان کے لیے سب سے بڑی خوشی ایک دوسرے کا ساتھ ملنا ہے اور وہ پوری زندگی ساتھ گزارنے کے منتظر ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ نے نیوزی لینڈ میں اپنی گرل فرینڈ اداکارہ و ماڈل سمرین کور سے منگنی کرلی جبکہ اس موقع پر پہنائی گئی انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ بھارتی روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوڑے نے بدھ 11 نومبر کو انسٹاگرام پر منگنی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے خوشخبری سنائی۔ مشہور جیولری انفلوئنسر پریانشو گوئل کا کہنا ہے کہ سمرین کی انگوٹھی معروف برانڈ ٹفنی کی ہے جس کی قیمت تقریباً 55 لاکھ 44 ہزار بھارتی روپے (تقریباً 59 ہزار ڈالر) ہے۔

پریانشو گوئل نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں خوبصورت پروپوزل اور قیمتی انگوٹھی نے جوڑے کی منگنی کو یادگار بنا دیا۔ منگنی کے اعلان میں دونوں کے ناموں کے ابتدائی حروف اور تاریخ 11 نومبر 2026 بھی شامل کی گئی۔

ارشدیپ اور سمرین نے اپنے پیغام میں لکھا کہ زندگی نے انہیں جو کچھ بھی دیا، ان کے لیے سب سے بڑی خوشی ایک دوسرے کا ساتھ ملنا ہے اور وہ پوری زندگی ساتھ گزارنے کے منتظر ہیں۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•مریم نقوی

کراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتار

کراچی میں رات گئے پولیس نے مختلف مقامات پر مقابلوں کے بعد گھروں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 5 زخمیوں۔

13 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

امریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیے

ماہانہ ہزاروں ڈالرز کی کمائی کو ’’قلیل‘‘ آمدنی قرار دیدتے ہوئے کہا کہ صرف ایک ہزار ڈالر ہی بمشکل بچ پاتے ہیں۔

13 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

کے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں کارروائیاں کر کے 74 خوارج ہلاک کر دیے۔

13 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر۔

13 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

انڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے 139 رنز کا ہدف 21.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

13 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

چیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیا

سلیکشن کمیٹی میں کوئی تبدیلی نہیں کررہے، جو بھی فیصلے ہوں گے ان کو قبول کروں گا، محسن نقوی۔