اسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کانسٹیبل افضل احمد پر مقدمہ تھانہ رمنا میں درج کیا گیا ہے۔
- ملزمان میں سے ایک خود کو پولیس افسر دوسرا پولیس اہلکار ظاہر کرتا تھا۔
- ترجمان کا کہنا ہے کہ بدعنوانی میں ملوث کانسٹیبل کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
- اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ محکمے کی بدنامی کا باعث بننے والے اہلکاروں کے لیے اسلام آباد پولیس میں کوئی جگہ نہیں، جبکہ پولیس میں احتساب کا عمل بلا امتیاز جاری رہے گا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): رشوت لے کر بھکاری خاتون کو حراست سے فرار کرانے کے الزام میں پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کانسٹیبل افضل احمد پر مقدمہ تھانہ رمنا میں درج کیا گیا ہے۔
ملزمان میں سے ایک خود کو پولیس افسر دوسرا پولیس اہلکار ظاہر کرتا تھا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ بدعنوانی میں ملوث کانسٹیبل کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ محکمے کی بدنامی کا باعث بننے والے اہلکاروں کے لیے اسلام آباد پولیس میں کوئی جگہ نہیں، جبکہ پولیس میں احتساب کا عمل بلا امتیاز جاری رہے گا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





