جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
راولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدپاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدپاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدپاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیاراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدپاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقررانڈر19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان فائنل میں پہنچ گیاچیئرمین پی سی بی نے امام الحق اور محمد رضوان کے مستقبل کا فیصلہ سنا دیا
سندھ26 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:48
🇬🇧 English

کراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتار

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
کراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتار
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتار"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سی آر پٹہ کے قریب مقابلہ کے بعد گھروں میں ڈکیتی میں ملوث زخمی سمیت 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
  • گرفتار ملزمان میں 2 خواتین اور 1 مرد شامل ہے جو 3 سالہ بچے کو ساتھ لے کر وارداتیں انجام دیتے تھے۔
  • ملزمان نے تفتیش کے دوران بڑی واردات کا بھی انکشاف کیا ہے۔
  • پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے 6 ساتھی موقع سے فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی میں رات گئے پولیس نے مختلف مقامات پر مقابلوں کے بعد گھروں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 5 زخمیوں سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سی آر پٹہ کے قریب مقابلہ کے بعد گھروں میں ڈکیتی میں ملوث زخمی سمیت 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان میں 2 خواتین اور 1 مرد شامل ہے جو 3 سالہ بچے کو ساتھ لے کر وارداتیں انجام دیتے تھے۔

ملزمان نے تفتیش کے دوران بڑی واردات کا بھی انکشاف کیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے 6 ساتھی موقع سے فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔

ملزمان گاڑی اور 3 موٹر سائیکلوں پر سوار تھے، زخمی ملزم خرم شہزاد کو جناح اسپتال منتقل کر کے دیگر ملزمان نسرین اور صغریٰ سے تفتیش جاری ہے۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 1 گاڑی، 2 موٹر سائیکلیں، پستول، نقدی اور مصنوعی زیورات برآمد ہوئے ہیں، ملزمان کا مزید کریمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب نارتھ ناظم آباد، گلشنِ معمار اور سپر ہائی وے پر جمالی پل کے قریب مقابلوں کے بعد شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف 3 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ گرفتار ڈاکوؤں کے ساتھی موقع سے فرار ہو گئے۔

ایم ٹی خان روڈ کے قریب بھی مقابلے کے بعد زخمی سمیت 2 ڈاکو گرفتار کر لیے گئے۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•5 منٹ پہلے•مریم نقوی

راولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

راولپنڈی میں پشاور سے کراچی جانے والی جعفر ایکسپریس کا پاور پلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

13 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

منشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

کراچی کی صوبائی انسدادِ منشیات کی عدالت نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم۔

13 نومبر 2026•6 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بشکریہ غیر ملکی میڈیاایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ بحرین میں نصب امریکی ارلی وارننگ ریڈار کو نشانہ بنایا ہے۔

13 نومبر 2026•47 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائد

مشہور جیولری انفلوئنسر کا کہنا ہے کہ سمرین کی انگوٹھی معروف برانڈ ٹفنی کی ہے جس کی قیمت تقریباً 59 ہزار ڈالر ہے۔

13 نومبر 2026•47 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

امریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیے

ماہانہ ہزاروں ڈالرز کی کمائی کو ’’قلیل‘‘ آمدنی قرار دیدتے ہوئے کہا کہ صرف ایک ہزار ڈالر ہی بمشکل بچ پاتے ہیں۔

13 نومبر 2026•47 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

کے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں کارروائیاں کر کے 74 خوارج ہلاک کر دیے۔