جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
کراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفیکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجپاکستان میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: اسحاق ڈارغزہ: اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 6 فلسطینی شہیدتعلیمی اسناد پر قانونی تنازع، انڈونیشیا کے نائب صدر مستعفی
سندھ•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 3:24
🇬🇧 English

کراچی: 9 سالہ بچے کی ہلاکت کا کیس، شک کا فائدہ دیکر ملزمان بری

عائشہ نورانینمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)
کراچی: 9 سالہ بچے کی ہلاکت کا کیس، شک کا فائدہ دیکر ملزمان بری
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: 9 سالہ بچے کی ہلاکت کا کیس، شک کا فائدہ دیکر ملزمان بری"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ملزم عارف قتل اور اعجاز سہولت کاری کے الزام سے بری ہو گئے۔
  • دورانِ سماعت وکیلِ صفائی نے کہا کہ ملزمان کے خلاف کوئی شواہد موجود نہیں، استغاثہ کے گواہان کے بیانات میں واضح تضاد موجود ہے۔
  • عدالت نے دونوں مجرموں پر 30، 30 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔
  • عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ استغاثہ فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت ثابت کرنے میں ناکام رہا، استغاثہ کے گواہوں نے ملزم کو فائرنگ کرنے والے شخص کے طور پر شناخت نہیں کیا۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): سیشن کورٹ وسطیٰ کراچی نے 9 سال کے بچے کی ہلاکت کے کیس میں شک کا فائدہ دیتے ہوئے 2 ملزمان کو بری کر دیا۔

ملزم عارف قتل اور اعجاز سہولت کاری کے الزام سے بری ہو گئے۔

دورانِ سماعت وکیلِ صفائی نے کہا کہ ملزمان کے خلاف کوئی شواہد موجود نہیں، استغاثہ کے گواہان کے بیانات میں واضح تضاد موجود ہے۔

عدالت نے دونوں مجرموں پر 30، 30 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔

عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ استغاثہ فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت ثابت کرنے میں ناکام رہا، استغاثہ کے گواہوں نے ملزم کو فائرنگ کرنے والے شخص کے طور پر شناخت نہیں کیا۔

سیشن کورٹ وسطیٰ کا کہنا ہے کہ مدعی کے بیان کے مطابق اس نے فائرنگ کی آواز سنی، تفتیشی افسر نے بھی اعتراف کیا کہ واقعے کا کوئی عینی شاہد موجود نہیں، لائسنس یافتہ پستول کی ملکیت سے واردات میں استعمال ثابت نہیں ہوتا، فرانزک میں اسلحے اور خول کے درمیان بھی قابلِ اعتماد تعلق ثابت نہیں ہو سکا۔

پراسیکویشن نے کہا کہ نومبر 2025ء میں گھر میں موجود 9 سالہ مہتاب کو گولی لگی تھی، واقعے کا مقدمہ گلبرگ تھانے میں درج ہے۔

عائشہ نورانی

نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•4 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

کراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہابمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب اور بنیادی انفرا اسٹرکچر۔

12 نومبر 2026•4 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

لاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحق

لاہور کے علاقے کاہنہ میں نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

12 نومبر 2026•4 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

پستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہر

اسکرین گریب — جیو نیوزراولپنڈی سے تعلق رکھنے والی اینکر ربیعہ احسن کے مبینہ قتل کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔

12 نومبر 2026•45 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں جگہ حاصل کرنے کے لیے امریکی لابنگ فرم۔

12 نومبر 2026•45 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹن

بشکریہ غیر ملکی میڈیافارمولا ون چیمپئن لوئس ہیملٹن نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے گزشتہ 3 برس سے جاری نسل کشی کے۔

12 نومبر 2026•45 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیے

جینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیے۔