میئر کراچی نے نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "میئر کراچی نے نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے تحت ترقیاتی منصوبوں کی تقریب میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور صنعتکاروں نے شرکت۔
- مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ صنعتی علاقوں میں سڑکوں اور بنیادی سہولیات کی بہتری سے کاروباری سرگرمیوں، روزگار اور برآمدات کو فروغ ملے گا، منصوبے پر 73 کروڑ 20 لاکھ روپے خرچ کیے جائیں گے۔
- صدر نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری فیصل معیز خان نے کہا کہ شہر کی صنعتوں کو توانائی اور پانی کی فراہمی کے مسائل کا سامنا ہے، صوبائی حکومت اور صنعتی شعبے کو مل بیٹھ کر جامع منصوبہ تیار کرنا ہوگا۔
- مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ کی گیس دوسرے صوبوں کو منتقل کی جا رہی ہے، جبکہ مقامی صنعتوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی کے صنعتی انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لیے 73 کروڑ 20 لاکھ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کردیا گیا ہے، میئر مرتضیٰ وہاب نے نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے تحت ترقیاتی منصوبوں کی تقریب میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور صنعتکاروں نے شرکت۔
مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ صنعتی علاقوں میں سڑکوں اور بنیادی سہولیات کی بہتری سے کاروباری سرگرمیوں، روزگار اور برآمدات کو فروغ ملے گا، منصوبے پر 73 کروڑ 20 لاکھ روپے خرچ کیے جائیں گے۔
صدر نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری فیصل معیز خان نے کہا کہ شہر کی صنعتوں کو توانائی اور پانی کی فراہمی کے مسائل کا سامنا ہے، صوبائی حکومت اور صنعتی شعبے کو مل بیٹھ کر جامع منصوبہ تیار کرنا ہوگا۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ کی گیس دوسرے صوبوں کو منتقل کی جا رہی ہے، جبکہ مقامی صنعتوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
میئر نے کراچی کے لیے پانی کی فراہمی بڑھانے کا مطالبہ کیا، انہوں نے صنعتکاروں کو مسائل کے حل کے لیے تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





