جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتارپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دیہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خانراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدپاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاکاسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتارپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دیہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خانراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدپاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاکاسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتارپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دیہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خانراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدپاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاکاسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتارپی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دیہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خانراولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیںمنشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائدپاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰکراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتاربھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی منگنی، انگوٹھی کی قیمت 55 لاکھ روپے سے زائدامریکا؛ کروڑ کمانے والی بھارتی خاتون کا گزارا نہیں ہوتا؛ حیران کن اخراجات بتادیےکے پی و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 74 خوارج ہلاک
بین الاقوامی31 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:08
🇬🇧 English

پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق آئی آر جی سی کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ایران کے صوبے ہرمزگان کے ساحلی شہر سیریک میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور پر حملے کے جواب میں کی گئی۔
  • میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے بتایا ہے کہ یہ حملہ دشمن کے لیے ایک سنگین انتباہ ہے کہ وہ آبنائے ہرمز میں اپنی فضائی اشتعال انگیزی اور تیل کی اسمگلنگ بند کرے۔
  • ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق دونوں ٹینکرز نے متعدد بار دی گئی وارننگز کو نظر انداز کیا۔
  • آئی آر جی سی کے مطابق اگر ان خلاف ورزیوں اور جارحانہ کارروائیوں کا دوبارہ ارتکاب کیا گیا تو پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس ہر قسم کی حد بندیوں سے آزاد ہو کر کارروائی کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ بحرین میں نصب امریکی ارلی وارننگ ریڈار کو نشانہ بنایا ہے۔

ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق آئی آر جی سی کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ایران کے صوبے ہرمزگان کے ساحلی شہر سیریک میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور پر حملے کے جواب میں کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے بتایا ہے کہ یہ حملہ دشمن کے لیے ایک سنگین انتباہ ہے کہ وہ آبنائے ہرمز میں اپنی فضائی اشتعال انگیزی اور تیل کی اسمگلنگ بند کرے۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق دونوں ٹینکرز نے متعدد بار دی گئی وارننگز کو نظر انداز کیا۔

آئی آر جی سی کے مطابق اگر ان خلاف ورزیوں اور جارحانہ کارروائیوں کا دوبارہ ارتکاب کیا گیا تو پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس ہر قسم کی حد بندیوں سے آزاد ہو کر کارروائی کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی آر جی سی کی ایرو اسپیس فورس نے ریڈار تنصیب کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تاحال واشنگٹن یا منامہ کی جانب سے اس دعوے پر کوئی فوری ردِعمل سامنے نہیں آیا۔

خیال رہے کہ بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے (ففتھ فلیٹ) کا مرکزی ہیڈکوارٹر قائم ہے۔

بحرین کے دارالحکومت منامہ میں واقع نیول سپورٹ ایکٹیویٹی بیس پر قائم پانچویں بیڑے کا ہیڈکوارٹر مشرقِ وسطیٰ میں امریکی بحری کارروائیوں کا مرکزی کمانڈ سینٹر ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

اسلام آباد: رشوت لیکر بھکاری خاتون کو فرار کرانے کے الزام میں کانسٹیبل گرفتار

بشکریہ اسلام آباد پولیس آفیشل فیس بک اکاؤنٹرشوت لے کر بھکاری خاتون کو حراست سے فرار کرانے کے الزام میں پولیس کانسٹیبل کو۔

13 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•مریم نقوی

پی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کے خلاف درخواست، نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لیے۔

13 نومبر 2026•11 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

ہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے لوگ کہیں کہ نئے صوبے بننے چاہئیں: ملک محمد احمد خان

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان—اسکرین گریبپنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ میرے خطے کے۔

13 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•مریم نقوی

راولپنڈی: جعفر ایکسپریس کا پاورپلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

راولپنڈی میں پشاور سے کراچی جانے والی جعفر ایکسپریس کا پاور پلانٹ اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

13 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

منشیات فروشی کیس: انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

کراچی کی صوبائی انسدادِ منشیات کی عدالت نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم۔

13 نومبر 2026•52 منٹ پہلے•مریم نقوی

کراچی: مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 سالہ بچے کو ساتھ لیکر وارداتیں کرنے والے 3 ڈکیتوں سمیت 8 ملزمان گرفتار

کراچی میں رات گئے پولیس نے مختلف مقامات پر مقابلوں کے بعد گھروں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 5 زخمیوں۔