ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰسعودی توانائی تنصیبات پر حملے اور آبنائے ہرمز میں تازہ کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل 3 ڈالر مہنگاسعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران پر مزید حملے روک دیے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰسعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیاایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایابرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈپاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰسعودی توانائی تنصیبات پر حملے اور آبنائے ہرمز میں تازہ کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل 3 ڈالر مہنگاسعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران پر مزید حملے روک دیے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰسعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیاایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایابرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈپاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰسعودی توانائی تنصیبات پر حملے اور آبنائے ہرمز میں تازہ کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل 3 ڈالر مہنگاسعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران پر مزید حملے روک دیے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰسعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیاایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایابرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈپاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰسعودی توانائی تنصیبات پر حملے اور آبنائے ہرمز میں تازہ کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل 3 ڈالر مہنگاسعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران پر مزید حملے روک دیے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰسعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیاایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایابرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈ
بین الاقوامی19 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:26
🇬🇧 English

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران پر مزید حملے روک دیے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران پر مزید حملے روک دیے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران پر مزید حملے روک دیے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ان کا کہنا ہے کہ وہ چند دنوں میں ایران کے توانائی کے نظام، پلوں اور صنعتی ڈھانچے کو تباہ کرسکتے ہیں، تاہم علاقائی اتحادیوں کی درخواست پر فی الحال فوجی اور معاشی دباؤ برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
  • الجزیرہ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں اسٹیفن اے اسمتھ کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب نے ان سے درخواست کی ہے کہ موجودہ صورتحال کو کچھ عرصے تک برقرار رہنے دیا جائے۔
  • ٹرمپ نے کہا کہ انہیں خود اس حکمت عملی سے مکمل اتفاق نہیں، تاہم خلیجی ممالک کی درخواستوں کو مدنظر رکھا جارہا ہے۔
  • امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ اگر وہ فیصلہ کریں تو ایک دن میں ایران کا توانائی کا نظام، پل اور صنعتی پیداواری صلاحیت تباہ کی جاسکتی ہے، جبکہ اس پورے عمل میں تین دن لگیں گے۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور دیگر خلیجی ممالک نے ان سے ایران پر مزید بڑے حملے نہ کرنے اور موجودہ صورتحال برقرار رکھنے کی درخواست کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ چند دنوں میں ایران کے توانائی کے نظام، پلوں اور صنعتی ڈھانچے کو تباہ کرسکتے ہیں، تاہم علاقائی اتحادیوں کی درخواست پر فی الحال فوجی اور معاشی دباؤ برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

الجزیرہ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں اسٹیفن اے اسمتھ کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب نے ان سے درخواست کی ہے کہ موجودہ صورتحال کو کچھ عرصے تک برقرار رہنے دیا جائے۔ ان کے مطابق قطر، کویت، متحدہ عرب امارات اور بحرین بھی امریکی حکمت عملی جاری رکھنے کے حق میں ہیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ انہیں خود اس حکمت عملی سے مکمل اتفاق نہیں، تاہم خلیجی ممالک کی درخواستوں کو مدنظر رکھا جارہا ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر اتحادی ممالک مزید حملے روکنے کی درخواست نہ کرتے تو کیا وہ ایران پر دوبارہ حملے کرتے، تو انہوں نے جواب دیا کہ ہاں، وہ ایسا کرتے۔

امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ اگر وہ فیصلہ کریں تو ایک دن میں ایران کا توانائی کا نظام، پل اور صنعتی پیداواری صلاحیت تباہ کی جاسکتی ہے، جبکہ اس پورے عمل میں تین دن لگیں گے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰ

پی آئی اے کی پرواز پی کے 404 کا ملبہ تاجکستان کے علاقے واخان کے قریب ایک پہاڑ کی چوٹی پر موجود ہے، صبیح علی راجپوت۔

14 نومبر 2026•19 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

سعودی توانائی تنصیبات پر حملے اور آبنائے ہرمز میں تازہ کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل 3 ڈالر مہنگا

جہاز رانی متاثر ہونے سے عالمی منڈی میں تیل کی دستیابی اور قیمتوں پر براہِ راست اثر پڑ سکتا ہے۔

14 نومبر 2026•39 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیا

سعودی عرب کی مشرق سے مغرب تک جانے والی پائپ لائن خلیج فارس کے بجائے بحیرہ احمر کے راستے تیل کی ترسیل کا اہم ذریعہ ہے۔

14 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

ایزدی کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ تہران کسی بھی نئے حملے کی صورت میں سخت جوابی کارروائی کا عندیہ دے رہا ہے۔

14 نومبر 2026•40 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایا

ایران کے دفاعی نیٹ ورک کے تحت فضائی دفاعی نظام نے امریکی ڈرون کا سراغ لگایا، رپورٹ۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

برطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمد

29 سالہ ایرن رائٹ شادی سے قبل لاپتا ہوگئی تھیں، تلاش کے دوران لیتھم اور وارٹن کے درمیان ساحلی علاقے سے لاش ملی۔