ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰسعودی توانائی تنصیبات پر حملے اور آبنائے ہرمز میں تازہ کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل 3 ڈالر مہنگاسعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران پر مزید حملے روک دیے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰسعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیاایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایابرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈپاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰسعودی توانائی تنصیبات پر حملے اور آبنائے ہرمز میں تازہ کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل 3 ڈالر مہنگاسعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران پر مزید حملے روک دیے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰسعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیاایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایابرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈپاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰسعودی توانائی تنصیبات پر حملے اور آبنائے ہرمز میں تازہ کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل 3 ڈالر مہنگاسعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران پر مزید حملے روک دیے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰسعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیاایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایابرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈپاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰسعودی توانائی تنصیبات پر حملے اور آبنائے ہرمز میں تازہ کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل 3 ڈالر مہنگاسعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران پر مزید حملے روک دیے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰسعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیاایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایابرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈ
پاکستان11 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:26
🇬🇧 English

پاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰ

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
پاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ذرائع کے مطابق صبیح علی راجپوت نامی نوجوان نے 37 سال قبل لاپتہ ہونے والے پی آئی اے کے فوکر طیارے کا ملبہ دو سال کی طویل محنت کے بعد تلاش کیا جس کی گوگل ارتھ اور سیٹلائٹ کی مدد سے تصاویر بھی لی ہیں۔
  • طویل تحقیق کے بعد انہیں لاپتہ فوکر طیارے کا ممکنہ ملبہ تاجکستان کے ایک دشوار گزار برف پوش پہاڑی مقام پر نظر آیا ہے۔
  • صبیح علی راجپوت نامی نوجوان کے اس دعوے نے تقریباً چار دہائیوں سے حل طلب فضائی معمے کے دوبارہ کھلنے اور طیارے کے ملبے کی تلاش کی امید پیدا کردی ہے۔
  • صبیح علی راجپوت کے مطابق انہوں نے اس پراسرار واقعے کی تحقیق کے لیے طیارے کے روٹ، ممکنہ پرواز کے دورانیے، ایندھن کے ذخیرے اور دیگر دستیاب معلومات کو مدنظر رکھتے ہوئے کام شروع کیا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کی فضائی تاریخ کے پراسرار ترین واقعات میں شامل پی آئی اے کی پرواز پی کے 404 کے لاپتہ ہونے کے 37 سال بعد ایک پاکستانی نوجوان نے طیارے کے ممکنہ ملبے کی نشاندہی کا دعویٰ کردیا۔

ذرائع کے مطابق صبیح علی راجپوت نامی نوجوان نے 37 سال قبل لاپتہ ہونے والے پی آئی اے کے فوکر طیارے کا ملبہ دو سال کی طویل محنت کے بعد تلاش کیا جس کی گوگل ارتھ اور سیٹلائٹ کی مدد سے تصاویر بھی لی ہیں۔

طویل تحقیق کے بعد انہیں لاپتہ فوکر طیارے کا ممکنہ ملبہ تاجکستان کے ایک دشوار گزار برف پوش پہاڑی مقام پر نظر آیا ہے۔

صبیح علی راجپوت نامی نوجوان کے اس دعوے نے تقریباً چار دہائیوں سے حل طلب فضائی معمے کے دوبارہ کھلنے اور طیارے کے ملبے کی تلاش کی امید پیدا کردی ہے۔

صبیح علی راجپوت کے مطابق انہوں نے اس پراسرار واقعے کی تحقیق کے لیے طیارے کے روٹ، ممکنہ پرواز کے دورانیے، ایندھن کے ذخیرے اور دیگر دستیاب معلومات کو مدنظر رکھتے ہوئے کام شروع کیا۔ گوگل ارتھ پر طویل عرصے تک مختلف پہاڑی علاقوں اور سیٹلائٹ تصاویر کا جائزہ لینے کے بعد انہیں آبادی سے دور ایک دشوار گزار پہاڑی چوٹی پر طیارے کے ممکنہ ملبے کی نشاندہی ہوئی۔

ان کا دعویٰ ہے کہ یہ مقام تاجکستان کے قریب واقع ہے اور وہاں برف پوش پہاڑی علاقے میں طیارے کے ملبے کی موجودگی کا امکان ہے۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•11 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

سعودی توانائی تنصیبات پر حملے اور آبنائے ہرمز میں تازہ کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل 3 ڈالر مہنگا

جہاز رانی متاثر ہونے سے عالمی منڈی میں تیل کی دستیابی اور قیمتوں پر براہِ راست اثر پڑ سکتا ہے۔

14 نومبر 2026•11 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران پر مزید حملے روک دیے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

ٹرمپ کے مطابق قطر، کویت، متحدہ عرب امارات اور بحرین بھی امریکی حکمت عملی جاری رکھنے کے حق میں ہیں۔

14 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیا

سعودی عرب کی مشرق سے مغرب تک جانے والی پائپ لائن خلیج فارس کے بجائے بحیرہ احمر کے راستے تیل کی ترسیل کا اہم ذریعہ ہے۔

14 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

ایزدی کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ تہران کسی بھی نئے حملے کی صورت میں سخت جوابی کارروائی کا عندیہ دے رہا ہے۔

14 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایا

ایران کے دفاعی نیٹ ورک کے تحت فضائی دفاعی نظام نے امریکی ڈرون کا سراغ لگایا، رپورٹ۔

14 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

برطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمد

29 سالہ ایرن رائٹ شادی سے قبل لاپتا ہوگئی تھیں، تلاش کے دوران لیتھم اور وارٹن کے درمیان ساحلی علاقے سے لاش ملی۔