معروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "معروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بھارتی میڈیا ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور دعوت نامے بھی چھپ چکے ہیں۔
- رپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب لکھنؤ کے رامادا ہوٹل اینڈ کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگی۔
- دونوں کی منگنی گزشتہ سال جون میں ایک شاندار تقریب کے دوران ہوئی تھی جس میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادیو، ڈمپل یادیو اور جیا بچن سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی تھی۔
- رنکو سنگھ خود بھی شادی کی تیاریوں میں بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز رنکو سنگھ اور سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کی شادی 4 دسمبر کو لکھنؤ میں ہونے کا امکان ہے۔
بھارتی میڈیا ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور دعوت نامے بھی چھپ چکے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب لکھنؤ کے رامادا ہوٹل اینڈ کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگی۔
دونوں کی منگنی گزشتہ سال جون میں ایک شاندار تقریب کے دوران ہوئی تھی جس میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادیو، ڈمپل یادیو اور جیا بچن سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی تھی۔
رنکو سنگھ خود بھی شادی کی تیاریوں میں بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی بہن نیہا کے ساتھ مل کر دعوت نامے کا انتخاب کیا اور مہمانوں کو مدعو کرنے سمیت دیگر انتظامات میں حصہ لیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





